آپ میرا مذاق اُڑائیں، لیکن میرے باپ کی موت کا نہیں ۔۔ ٹک ٹاکر اویس نے جب ابو کی قبر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر لگائی تو لوگوں نے طعنے کیوں دیے؟ بتاتے ہوئے رو پڑے

ٹک ٹاک پر اکثر ٹک ٹاکر لوگوں کو ہنسا کر خوش کرنا چاہتے ہیں انہیں کچھ وقت کی خوشی دے کر اپنی ویڈیوز میں زیادہ سے زیادہ لائک اور شیئر حاصل کرنا چاہتے ہیں تاکہ ان کے گھر کا خرچہ پانی بھی چل سکے۔ ایسے ہی پلے 321 کے نام سے مشہور ٹک ٹاکر اویس ہیں جو غربت کے ہاتھوں مجبور ہو کر اپنی مزاحیہ ویڈیوز بناتے ہیں تاکہ وائرل ہو کر پیسے کمائیں اور اپنا گھر چلا سکیں۔

کچھ وقت قبل اویس نے اپنے والد کے مرنے کی خبر شیئر کی اور یہ وی لاگ دکھایا جس میں ان کے والد کا دسواں تھا اور وہ ان کی قبر پر فاتحہ خوانی کرنے گئے تھے۔ لوگوں نے اویس کا ویسے تو بے تحاشہ مذاق اڑایا لیکن وہیں انہوں نے والد کے مرنے کی خبرکو بھی جھوٹا قرار دے دیا اور کہا کہ یہ آپ ڈرامہ کر رہے ہیں۔

کچھ روز قبل ایک انٹرویو میں بات کرتے ہوئے اویس نے کہا کہ میری ویڈیوز کا میرا مذاق اڑائیں لیکن میرے باپ کی موت کا نہیں۔ میرے پیروں تلے زمین کھسک گئی ہے، میں نے اپنا والد کھویا ہے اب میں اکیلا ہوں اپنے گھر کا واحد کفیل۔ میری 3 بہنیں ہیں تینوں کی پڑھائی کا اور گھر کا تمام خرچہ میں خود چلاتا ہوں۔ کہیں بھی جاؤں لوگ برے القابات سے نوازتے ہیں اور معیوب سمجھتے ہیں میری وجہ سے میری بہنوں کو برا بھلا کہتے ہیں۔

معذرت کرتا ہوں جن کی میں نے دل آزاری کی، میں تو بس سب کو ہنساتا ہوں اور اتنی محنت کرکے اپنا گھر چلا رہا ہوں مجھے کیوں لوگ سکون سے جینے نہیں دیتے۔ اگر نہیں ویڈیوز پسند تو نہ دیکھیں لیکن یوں میرا مذاق نہ اڑائیں۔

Walid Ki Mout Ka Mazaq Na Urayen

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Walid Ki Mout Ka Mazaq Na Urayen and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Walid Ki Mout Ka Mazaq Na Urayen to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   3162 Views   |   07 Apr 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 10 December 2024)

آپ میرا مذاق اُڑائیں، لیکن میرے باپ کی موت کا نہیں ۔۔ ٹک ٹاکر اویس نے جب ابو کی قبر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر لگائی تو لوگوں نے طعنے کیوں دیے؟ بتاتے ہوئے رو پڑے

آپ میرا مذاق اُڑائیں، لیکن میرے باپ کی موت کا نہیں ۔۔ ٹک ٹاکر اویس نے جب ابو کی قبر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر لگائی تو لوگوں نے طعنے کیوں دیے؟ بتاتے ہوئے رو پڑے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آپ میرا مذاق اُڑائیں، لیکن میرے باپ کی موت کا نہیں ۔۔ ٹک ٹاکر اویس نے جب ابو کی قبر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر لگائی تو لوگوں نے طعنے کیوں دیے؟ بتاتے ہوئے رو پڑے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔