عورتوں کی آدھی زندگی تو کمر درد اور جوڑوں کی تکلیف میں نکل جاتی ہے ۔۔ آپ ہر طرح کا علاج کرچکی ہیں تو حکیم لقمان کا یہ علاج ابھی سے شروع کردیں

عورتوں میں جوڑوں کا درد جوانی کے دور سے ہی شروع ہو جاتا ہے جب انہیں ماہواری شروع ہوتی ہے یا پھر جب ان می کوئی پریشانی ہو جائے وقت پر نہ ہوں یا بلڈ کلاٹنگ وغیرہ۔ یہ بظاہر تو عورت کو چاق و چوبند دکھاتا ہے لیکن اندرونی طور پر ان میں وٹامن ڈی اور ای کی مقدار ختم ہونے کا خشدہ ہوتا ہے جو بچوں کی پیدائش کے بعد یا اس وقت کمر درد اور اندرونی صحت کی خرابی کی ایک وجہ بنتا ہے۔
آپ بھی یقناً ان مسائل کو جھیل کر پریشان ہوچکی ہیں تو ڈاکٹری ادویات کے ساتھ قدرتی غذائیں بھی استعمال کریں اور حکیم لقمان کا یہ نسخہ آپ کو کچھ عرصے میں ذرا سا فائدہ تو ضرور دے گا۔

٭ ایک مٹھی مخانے، ایک مٹھی بادام، ایک ایک مٹھی کرکے خُشک میوہ اور السی کے بھننے ہوئے بیج یا پاؤڈر لے لیں اور ان کو اصلی گھی میں پکا کر گولیاں بنا کر رکھ لیں دن میں کسی بھی وقت ایک کھائیں یہ آپ کی صحت کے لئے بھی فائدے مند ہے اور وٹامن کی کیوں کو دور بھی کرتا ہے۔

وٹامن ڈی کو ہڈیوں کی مضبوطی اور ان کی صحت کے لئے ضروری سمجھاجاتا تھا لیکن حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس کی کمی ہڈیوں کے ساتھ دل کے افعال کو بھی بری طرح متاثر کرتی ہے۔ آسٹریلیا میں ہونے والی ایک تحقیق میں دل کی شریانوں کے امراض اور وٹامن ڈی کی کمی کے درمیان تعلق کو بغور جانچا گیا اور جنیاتی شواہد کو دیکھتے ہوئے اب یہ کہا جارہا ہے کہ اس اہم وٹامن کی کمی دل کے امراض کا سبب بن سکتی ہے۔

Aurton Mein Joron Ke Dard Ka Ilaj

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Aurton Mein Joron Ke Dard Ka Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aurton Mein Joron Ke Dard Ka Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   3643 Views   |   29 Aug 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

عورتوں کی آدھی زندگی تو کمر درد اور جوڑوں کی تکلیف میں نکل جاتی ہے ۔۔ آپ ہر طرح کا علاج کرچکی ہیں تو حکیم لقمان کا یہ علاج ابھی سے شروع کردیں

عورتوں کی آدھی زندگی تو کمر درد اور جوڑوں کی تکلیف میں نکل جاتی ہے ۔۔ آپ ہر طرح کا علاج کرچکی ہیں تو حکیم لقمان کا یہ علاج ابھی سے شروع کردیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ عورتوں کی آدھی زندگی تو کمر درد اور جوڑوں کی تکلیف میں نکل جاتی ہے ۔۔ آپ ہر طرح کا علاج کرچکی ہیں تو حکیم لقمان کا یہ علاج ابھی سے شروع کردیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔