باپ پاپڑ بیچتا تھا اور بیٹی.. کارساز ایکسیڈنٹ میں لینڈ کروزر تلے مرنے والے باپ بیٹی کی افسوس ناک داستان نے عوام کو دکھی کردیا

گزشتہ روز کراچی کے علاقے کارساز کے قریب خوفناک حادثہ پیش آیا جس میں باپ بیٹی موقع پر ہی دم توڑ گئے اور 5 افراد زخمی ہوئے.

دل دہلا دینے والے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 62 سالہ عمران عارف اور 23 سالہ آمنہ کے نام سے ہوئی ہے۔ جبکہ آمنہ کے بھائی اسامہ کا کہنا ہے کہ آمنہ تین بہن بھائیوں میں سب سے بڑی تھی اور نجی کمپنی میں ملازمت کرتی تھی. والد کے ساتھ گھر آتے ہوئے یہ حادثہ پیش آیا۔

اسامہ کا کہنا تھا کہ مرحوم والد گلی محلے میں پاپڑ بیچتے تھے۔ اسکیم 33 کے رہائشی عمران عارف بیٹی کو دفتر سے لینے بائیک پر گیے تھے اور نکلے ہی تھے کہ لینڈ کروزر نے باپ بیٹی سمیت کئی موٹرسائیکل سواروں اور ایک گاڑی کو ٹکر مار دی.

62 سالہ عمران عارف کے چھوٹے بھائی امتیاز عارف ولد شہزاد منظر کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے حادثے کی ذمے دار خاتون ڈرائیور نتاشا کو باقاعدہ گرفتار کر لیا گیا ہے.

مختلف ویڈیوز میں خاتون کی حالت دیکھتے ہوئے لوگوں نے ان پر شراب پینے کا الزام بھی عائد کیا جبکہ ایس

ایچ او بہادرآباد کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق خاتون نشے میں نہیں تھیں بلکہ ذہنی تناؤ کا شکار تھیں.

Father And Daughter Killed In Karsaz Accident

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Father And Daughter Killed In Karsaz Accident and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Father And Daughter Killed In Karsaz Accident to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1226 Views   |   20 Aug 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

باپ پاپڑ بیچتا تھا اور بیٹی.. کارساز ایکسیڈنٹ میں لینڈ کروزر تلے مرنے والے باپ بیٹی کی افسوس ناک داستان نے عوام کو دکھی کردیا

باپ پاپڑ بیچتا تھا اور بیٹی.. کارساز ایکسیڈنٹ میں لینڈ کروزر تلے مرنے والے باپ بیٹی کی افسوس ناک داستان نے عوام کو دکھی کردیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ باپ پاپڑ بیچتا تھا اور بیٹی.. کارساز ایکسیڈنٹ میں لینڈ کروزر تلے مرنے والے باپ بیٹی کی افسوس ناک داستان نے عوام کو دکھی کردیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔