Yuma Zaidi Dress Price
یمنیٰ زیدی نے امریکہ میں ہونے والے ’فرینڈز آف انڈس ہسپتال‘ کے فنڈ ریزنگ ایونٹس میں نہ صرف اپنی موجودگی بلکہ دلکش انداز سے بھی سب کو متاثر کیا۔ سان فرانسسکو اور لاس اینجلس میں منعقدہ تقریبات میں اُن کا اندازِ لباس خاص توجہ کا مرکز رہا۔
لاس اینجلس کے ڈنر میں یمنیٰ نے محسن نوید رانجھا کا ڈیزائن کردہ ہلکا گلابی ساٹن سلک کا جوڑا زیب تن کیا، جو نرم چمک، نفیس کڑھائی اور رومانوی رنگ لیے ہوئے تھا۔
لمبی قمیض پر نازک لیس نما بیلیں، گلے، آستینوں اور دامن پر خوبصورتی سے بکھری ہوئی تھیں، جسے باریک چونوں والے چوڑی دار پاجامے اور تہہ دار دوپٹے نے مکمل کیا۔
یہ اسٹائلش اور نفیس لباس جس کی قیمت 54،000 روپے ہے، یمنیٰ زیدی کے انسٹاگرام پر شیئر کردہ پوسٹس میں بھی خوب داد سمیٹ رہا ہے۔
سادگی، خوبصورتی اور اسٹائل کا حسین امتزاج — یہ لک ہر فیشن پسند کے لیے ایک مکمل انسپائریشن ہے۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Yuma Zaidi Dress Price and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Yuma Zaidi Dress Price to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
دیکھنے میں ہلکا مگر قیمت ہوش اڑا دے گی۔۔ یمنیٰ زیدی کے اس گلابی جوڑے کی قیمت کیا ہے؟
دیکھنے میں ہلکا مگر قیمت ہوش اڑا دے گی۔۔ یمنیٰ زیدی کے اس گلابی جوڑے کی قیمت کیا ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دیکھنے میں ہلکا مگر قیمت ہوش اڑا دے گی۔۔ یمنیٰ زیدی کے اس گلابی جوڑے کی قیمت کیا ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔