سوہا علی خان نے سال کے آخری دن پہلی بار ناشتہ بنا لیا ۔۔ پٹودی نواب زادی نے اپنی زندگی کا پہلا کھانا کیا بنایا؟ تصویر شیئر کردی

بالی ووڈ کے نواب سیف علی خان کی بہن سوہا علی خان نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر اپنے کوکنگ ایڈونچر کی تصویر شیئر کر دی۔

کیا آپ تصور کر سکتے ہیں کہ کوئی نہ جانتا ہو کہ فرائی انڈے کیسے بنائے جاتے ہیں؟ سوہا علی خان نے اسکا اعتراف کیا کہ انہوں نے کبھی ایسا نہیں کیا۔

لیکن، 2023 کے اختتام کو یادگار بنانے کے لیے، انہوں نے پہلی بار اس کو آزمایا اور اس کی شکل دیکھ کر لگ رہا تھا کہ یہ اچھا ہی بنا ہوگا۔ یہاں تک کہ انہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی اس کوشش کی ایک تصویر بھی شیئر کی۔ دیکھیں

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک بریڈ ٹوسٹ پر میشڈ ایوکاڈو لگا کر اس کے اوپر ایک خوبصورت تلا ہوا انڈا رکھا ہے، جو دیکھنے میں نہایت نفیس لگ رہا۔

سوہا علی خان نے تصویر کے ساتھ لکھا کہ، "یہ سال کا آخری دن ہو سکتا ہے لیکن، میں نے ابھی اپنا پہلا فرائی انڈا بنایا ہے۔"

Soha Ali Khan Made Breakfast

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Soha Ali Khan Made Breakfast and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Soha Ali Khan Made Breakfast to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   7256 Views   |   02 Jan 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

سوہا علی خان نے سال کے آخری دن پہلی بار ناشتہ بنا لیا ۔۔ پٹودی نواب زادی نے اپنی زندگی کا پہلا کھانا کیا بنایا؟ تصویر شیئر کردی

سوہا علی خان نے سال کے آخری دن پہلی بار ناشتہ بنا لیا ۔۔ پٹودی نواب زادی نے اپنی زندگی کا پہلا کھانا کیا بنایا؟ تصویر شیئر کردی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سوہا علی خان نے سال کے آخری دن پہلی بار ناشتہ بنا لیا ۔۔ پٹودی نواب زادی نے اپنی زندگی کا پہلا کھانا کیا بنایا؟ تصویر شیئر کردی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔