یمنیٰ زیدی کے بارے میں ایسی بات کیوں لکھی.. وہاج علی نے مداح کو بھی کھری کھری سنا دی! آخر ہوا کیا تھا؟

"برائے مہربانی اس پوسٹ کو ہٹا دیں، اگر آپ میرے مداح ہیں تو آپ کو میرے دوستوں، ساتھیوں، خاندان والوں کا احترام کرنا چاہیے"

یہ کہنا ہے معروف اداکار وہاج علی کا جنھوں نے اپنی ساتھی اداکارہ اور دوست یمنیٰ زیدی کی طرف داری کرتے ہوئے اپنے فین پیج کو ہی کھری کھری سنا ڈالیں. آخر فکن پیج نے ایسا بھی کیا کر دیا تھا؟

انسٹاگرام پر وہاج علی کے فین پیج کی جانب سے ایسی پوسٹ شئیر کی گئی جس میں یمنیٰ زیدی کو ہمایوں سعید، وہاج علی، فیروز خان اور اذان سمیع خان کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔یمنیٰ زیدی ان چاروں اداکاروں کے ساتھ مختلف ڈراموں میں مرکزی کردار ادا کرچکی ہیں۔ جس کی وجہ سے پوسٹ کے ََکیپشن میں لکھا گیا ’یمنیٰ بھی آلو کی طرح ہر ایک کے ساتھ فِٹ ہوجاتی ہیں‘۔

البتہ وہاج علی کو یمنیٰ کے بارے میں یہ کیپشن نامناسب لگا جس پر انھوں نے فین پیج سے اسے ہٹانے کی درخواست کردی.

Wahaj Ali Asked Fan To Remove The Post

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Wahaj Ali Asked Fan To Remove The Post and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Wahaj Ali Asked Fan To Remove The Post to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2991 Views   |   23 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

یمنیٰ زیدی کے بارے میں ایسی بات کیوں لکھی.. وہاج علی نے مداح کو بھی کھری کھری سنا دی! آخر ہوا کیا تھا؟

یمنیٰ زیدی کے بارے میں ایسی بات کیوں لکھی.. وہاج علی نے مداح کو بھی کھری کھری سنا دی! آخر ہوا کیا تھا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یمنیٰ زیدی کے بارے میں ایسی بات کیوں لکھی.. وہاج علی نے مداح کو بھی کھری کھری سنا دی! آخر ہوا کیا تھا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔