ناف میں تیل لگانے کافائدہ
چہرے کے حسن و جمال میں اضافہ ہوتا ہے ۔
جلد پھٹنے سے بچتی ہے ۔
ذہنی ٹینشن ، اسٹریس ، اینزائٹی سے نجات ملتی ہے ۔
نفسیاتی بیماریاں دور ہوتی ہے ۔
بچوں کو ناف میں تیل لگانے سے بچوں کا حافظہ تیز ہوتا ہے ۔
نظر تیز ہوتی ہے ۔
بھوک میں اضافہ ہوتا ہے ۔
اعضاء اچھی طرح پھلتے پھولتے ہیں ۔
ناف میں تیل یا ویسلین لگانے کا طریقہ
رات کو سوقت وقت ناف میں تیل لگا کر ہلکے ہاتھ مالش کریں ۔
اگر ویسلین لگانی ہے تو ناف کو ویسلین سے بھر دیں
چند دنوں کے استعمال سے آپ خود میں حیرت انگیز تبدیلی محسوس کریں گے ۔