گھر کے فرش کو نئے جیسا کیسے چمکائیں؟ ٹائل، دروازے اور فرنیچر سے تیل اور پینٹ کے داغ منٹوں میں صاف کرنے کا آسان طریقہ

جب ہم بات کرتے ہیں گھر کے فرش کی تو اکثر مہنگے ٹائلز پر بھی پینٹ، تیل یا زنگ کے ایسے نشان پڑ جاتے ہیں جو کسی بھی چیز سے صاف نہیں ہوتے اور پورا گھر صاف ہونے کے باوجود بدنما اور گندا لگتا ہے.

آج کے آرٹیکل میں ہم آپ کو گھر میں موجود صرف 3 چیزوں سے گندے سے گندا فرش اور ٹائلز سمیت دروازے، کھڑکیاں اور فرنیچر صاف کرنے کا طریقہ بتائیں گے.

اس کے لئے ہمیں کپڑے یا برتن دھونے کا ایسا صابن چاہیے جس میں لیموں موجود ہو. ایک ٹب میں فرش کے حساب سے پانی بھر کر صابن کچھ دیر ٹب میں ڈال کر چھوڑ دیں جب تک وہ پورا گھل نہ جائے.

اب اس میں 2 چمچ کھانے کا سوڈا اور 3 چمچ کوئی بھی سرف ڈال کر اچھی طرح مکس کریں. یہ پانی حسب ضرورت فرش پر ڈال کر 10 منٹ کے لئے چھوڑ دیں. پھر تنکوں والے جھاڑو، جونے یا برش سے فرش کو اچھی طرح رگڑیں اور پھر وائپر سے پانی نکال کر یا تو صاف پانی سے فرش دھو لیں یا پھر کپڑے سے پونچھ دیں.

اس ٹوٹکے سے فرش کے ضدی سے ضدی داغ منٹوں میں غائب ہوجائیں گے. اس آمیزے سے دیواریں، دروازے، کھڑکیوں سمیت فرنیچر بھی آسانی سے صاف کیا جاسکتا ہے.

Ghar Kay Farsh Ko Saaf Karnay Ka Asan Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Ghar Kay Farsh Ko Saaf Karnay Ka Asan Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ghar Kay Farsh Ko Saaf Karnay Ka Asan Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2265 Views   |   12 Apr 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 06 November 2024)

گھر کے فرش کو نئے جیسا کیسے چمکائیں؟ ٹائل، دروازے اور فرنیچر سے تیل اور پینٹ کے داغ منٹوں میں صاف کرنے کا آسان طریقہ

گھر کے فرش کو نئے جیسا کیسے چمکائیں؟ ٹائل، دروازے اور فرنیچر سے تیل اور پینٹ کے داغ منٹوں میں صاف کرنے کا آسان طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گھر کے فرش کو نئے جیسا کیسے چمکائیں؟ ٹائل، دروازے اور فرنیچر سے تیل اور پینٹ کے داغ منٹوں میں صاف کرنے کا آسان طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔