سردی کے موسم میں وٹامن ڈی تھری کی بھرپور مقدار کیسے حاصل کی جائے؟ جانیئے مشہور ہربلسٹ ڈاکٹر عیسیٰ کا بتایا ہوا صحت مند زندگی کا راز

سردی کے موسم میں سب سے زیادہ ہمارے جسم کو وٹامن ڈی کی ضرورت ہوتی ہے اس کی کمی ہماری ہڈیوں کی صحت کے لئے بےحد خطرناک ہوتی ہے، وٹامن ڈی تھری کی کمی بچوں، بڑوں، نوجوانوں، اور بوڑھوں سب ہی میں بہت زیادہ بڑھتی جا رہی ہے۔

• سورج سے وٹامن ڈی

وٹامن ڈی کی کمی پورا کرنے کا ایک بہترین طریقہ ہے کہ سردی کے موسم میں روزانہ طلوع سورج کے بعد سے لے کر صبح 10 بجے تک سورج کی شعاعوں سے بھرپور وٹامن ڈی حاصل کیا جا سکتا ہے۔

• دیسی انڈوں کا استعمال

اس کے علاوہ اگر سردی کے موسم میں دیسی انڈوں کا استعمال کیا جائے تو یہ بھی وٹامن ڈی حاصل کرنے کا بہترین زریعہ ہے، روزانہ صبح سویرے دیسی یا پھر فارمی، اگر دیسی ہوں تو زیادہ بہتر ہے انڈے اُبال کر کھائیں اس سے وٹامن ڈی وافر مقدار میں حاصل ہوگا۔

وٹامن ڈی تھری حاصل کرنے کا گھریلو نسخہ

<

• وٹامن ڈی سے بھرپور دہی

اس کے علاوہ سردی میں وٹامن ڈی تھری کی کمی سے بچنے کے لئے ایک پیالی دہی میں پسی ہوئی سفید موسلی کا آدھا چائے کا چمچ ڈالیں اور مکس کر کے روزانہ صبح ناشتے میں کھائیں، دہی وٹامن ڈی حاصل کرنے کا بہترین زریعہ ہے ساتھ ہی سفید موسلی ڈال کر کھانے سے وٹامن ڈی تھری بھی حاصل ہوگا۔

• وٹامن ڈی سے بھرپور ملک شیک

اس کے علاوہ ایک گلاس دودھ لیں، اسے بلینڈر میں ڈالیں ساتھ ہی اس میں ایک عدد سیب اور 5 سے 6 بادام ڈالیں اس میں ایک چائے کا چمچ سنگھاڑے کا پاؤڈر ڈالیں اور گرینڈ کر کے پی لیں یہ صبح سویرے پینے سے آپ کو صبح سویرے وٹامن ڈی اور وٹامن ڈی تھری اور دیگر بےشمار غذائی اجزاء حاصل ہوں گے۔

Vitamin D3 Ki Miqdar Poori Karne Ka Tarika

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Vitamin D3 Ki Miqdar Poori Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Vitamin D3 Ki Miqdar Poori Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Sadia  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   3411 Views   |   12 Nov 2021
About the Author:

Sadia is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Sadia is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 10 November 2024)

سردی کے موسم میں وٹامن ڈی تھری کی بھرپور مقدار کیسے حاصل کی جائے؟ جانیئے مشہور ہربلسٹ ڈاکٹر عیسیٰ کا بتایا ہوا صحت مند زندگی کا راز

سردی کے موسم میں وٹامن ڈی تھری کی بھرپور مقدار کیسے حاصل کی جائے؟ جانیئے مشہور ہربلسٹ ڈاکٹر عیسیٰ کا بتایا ہوا صحت مند زندگی کا راز ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سردی کے موسم میں وٹامن ڈی تھری کی بھرپور مقدار کیسے حاصل کی جائے؟ جانیئے مشہور ہربلسٹ ڈاکٹر عیسیٰ کا بتایا ہوا صحت مند زندگی کا راز سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔