بوڑھے افراد ہوں یا جوان، آج کل سب جو ہی جوڑوں کے درد کی شکایت رہتی ہے جبکہ نوجوانوں میں جوڑوں کے درد کی وجہ وٹامنز منرلز اور کیلشیم کی کمی ہے۔
لیکن آج کے فوڈز آپ کو بتانے جا رہا ہے جوڑوں کے درد کا ایسا آسان علاج کے آپ بھی رشک کریں گے، وہ آسان علاج کیا ہے چلیں پھر فوری جان لیتے ہیں۔
جوڑوں کے درد سے نجات کے لئے ڈرنگ:
اجزاء:
ایک عدد کھیرا
ایک انچ کا ہلدی کی جڑ کا ٹکڑا
چند قطرے وینیلا عرق
ترکیب:
کھیرے کو بِنا چھیلے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔
ہلدی کی جڑ اور کھیرے کو گرینڈ کر لیں۔
حسبِ ضرورت پانی شامل کریں۔
ایک گلاس میں نکال کر اس میں وینیلا کا عرق شامل کریں اور پی لیں۔
فوائد:
اس ڈرنک کے استعمال سے جوڑوں کے درد میں ںے حد آرام ملے گا۔
اگر اس ڈرنک کو دن میں دو مرتبہ پیا جائے تو جوڑوں کے درد میں فوری آرام آئے گا۔
اگر اس شربت کے ساتھ ساتھ روزانہ ورزش کی جائے تو جسم کے جوڑ مزید مضبوط ہوں گے۔