ہمیشہ کے لئے دل کے مریض بھی بن سکتے ہیں.. ذیابیطس سے لے کر ہارٹ اٹیک کی وجہ بننے والی وٹامن ڈی کی کمی کیسے پوری کریں؟

وٹامن ڈی بنیادی طور پر سورج کی روشنی سے ملنے والا وٹامن ہے جو ہمارے جسم کے مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے، ہڈیوں کی صحت اور جسم کے بہت سے اعضاء کے لئے ضروری ہے۔ البتہ اس وٹامن کی کمی سے ہڈیوں کی بوسیدگی، چلنے پھرنے میں تکلیف سے لے کر دل کی بیماریاں بھی ہوسکتی ہیں۔

حالیہ ریسرچ کیا کہتی ہے ؟

حال ہی میں سوئٹزر لینڈ کی سوئس نیوٹریشن اینڈ نیشنل فاؤنڈیشن میں 5700 افراد پر کی گئی تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ وٹامن ڈی کی کمی والے افراد دل کی شریانوں کھ امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔

وٹامن ڈی کی کمی سے ہونے والی دیگر بیماریاں

اس کے علاوہ وٹامن ڈی کی کمی کولیسٹرول کی زیادتی، ذیابیطس، بلڈ پریشر اور موٹاپا بھی پیدا کرتی ہے۔

وٹامن ڈی کی کمی پوری کرنے والی غذائیں

اگرچہ وٹامن ڈی کی کمی کو پورا کرنے کے دودھ کی بنی اشیاء، مچھلی اور سپلیمنٹس لیے جاسکتے ہیں لیکن جسم کو وٹامن ڈی جذب کرنے کے لئے سورج کی روشنی ملنا ضروری ہے۔ دن بھر میں 20 منٹ سورج کی روشنی لینے سے وٹامن ڈی کی کمی پوری کی جاسکتی ہے

Vitamin D Ki Kami Puri Karnay Wali Chand Ghizaen

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Vitamin D Ki Kami Puri Karnay Wali Chand Ghizaen and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Vitamin D Ki Kami Puri Karnay Wali Chand Ghizaen to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1197 Views   |   02 Oct 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

ہمیشہ کے لئے دل کے مریض بھی بن سکتے ہیں.. ذیابیطس سے لے کر ہارٹ اٹیک کی وجہ بننے والی وٹامن ڈی کی کمی کیسے پوری کریں؟

ہمیشہ کے لئے دل کے مریض بھی بن سکتے ہیں.. ذیابیطس سے لے کر ہارٹ اٹیک کی وجہ بننے والی وٹامن ڈی کی کمی کیسے پوری کریں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہمیشہ کے لئے دل کے مریض بھی بن سکتے ہیں.. ذیابیطس سے لے کر ہارٹ اٹیک کی وجہ بننے والی وٹامن ڈی کی کمی کیسے پوری کریں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔