لیکویڈ میں ٹوتھ پیسٹ ملانے سے کیا ہوگا؟ جانیں گھر کے کاموں سے جڑی ایسی ٹپ، جو آپ کی محنت اور پیسے دونوں بچائے

گھر کے کاموں سے متعلق آج کل بہت ساری ٹپس دیکھنے کو ملتی ہیں، جو اکثر خواتین گھر پر آزماتی ہیں۔ ایسی ہی ایک کچن ٹپ آج ہم آپ کیلیئے لے کر آئے ہیں، جو یقیناً آپ کے کام آئے گی۔

گھر میں بہترین لیکویڈ بنانے کا طریقہ:

۔ سب سے پہلے 1 کپ ڈش واشنگ لیکویڈ لیں اور اس میں 1 چمچ ٹوتھ پیسٹ ڈال کر اچھے سے مکس کرلیں
۔ اب آدھا لیٹر پانی لیں اور اس میں 1 چمچ بیکنگ سوڈا شامل کر کے ہلائیں اور اسے لیکویڈ اور ٹوتھ پیسٹ والے مکسچر میں ڈال کر اچھے سے مکس کریں اور ایک بوتل میں بھر کے رکھ دیں

یہ کس کام آئے گا؟

اس سے آپ گھر کے شیشے، کچن کا سنک، ٹیبل، کھڑکیوں کے گلاس حتیٰ کے جس بھی جگہ گندگی جمی ہو آپ اس لیکویڈ سے باآسانی اسے نکال سکتی ہیں۔ اسکے علاوہ یہ برتن دھونے اور جلے ہوئے برتنوں کو صاف کرنے کے بھی کام آئے گا۔

Liquid Mein Tooth Paste Milane Ke Fayde

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Liquid Mein Tooth Paste Milane Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Liquid Mein Tooth Paste Milane Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1899 Views   |   23 May 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 25 April 2024)

لیکویڈ میں ٹوتھ پیسٹ ملانے سے کیا ہوگا؟ جانیں گھر کے کاموں سے جڑی ایسی ٹپ، جو آپ کی محنت اور پیسے دونوں بچائے

لیکویڈ میں ٹوتھ پیسٹ ملانے سے کیا ہوگا؟ جانیں گھر کے کاموں سے جڑی ایسی ٹپ، جو آپ کی محنت اور پیسے دونوں بچائے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لیکویڈ میں ٹوتھ پیسٹ ملانے سے کیا ہوگا؟ جانیں گھر کے کاموں سے جڑی ایسی ٹپ، جو آپ کی محنت اور پیسے دونوں بچائے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔