نبی پاک ﷺ کا نام لبوں پر تھا اور انتقال کر گئے ۔۔ دیکھیے یہ نیک نعت خواں کون ہے جسے ایسی ایمان والی موت نصیب ہوئی؟

مسلمان دنیا میں کہیں بھی ہوں یہی چاہتے ہیں کہ انہیں موت ایمان والی نصیب ہو، نماز کے دوران، سجدے کی حالت میں یا پھر نعت رسول مقبول ﷺ پڑھتے ہوئے یہ دنیا سے رخصت ہو جائیں۔ تو بالکل اسی طرح کا ایک واقعہ ہم آپ تک پہنچانے جا رہے ہیں جسے دیکھنے کے بعد آپ سبحان اللہ کہنے پر مجبور ہو جائیں گے۔

ہوا کچھ یوں کہ پاکستان کے ایک جوان نعت خواں فرحان علی چشتی محفل میلاد میں نبی پاکﷺ کی بارگاہ میں نعت رسول مقبول پیش کر رہے تھے۔ وہ اپنے انداز میں صلٰوۃ و سلام پڑھنے کے بعد 1 منٹ 30 سیکنڈ تک نعت پڑھتے رہے اور اچانک انکی طبعیت خراب ہوئی تو وہ اپنے سر پر ہاتھ رکھ لیتے ہیں۔ اور ایک دم سے گر جاتے ہیں۔ اس وقت وہاں موجود افراد نے انہیں سنبھال لیتے ہیں۔

مزید یہ کہ ایک فرد نے آگے بڑھ کر خود سے کلام پڑھنا شروع کر دیا، ایک لمحے کیلئے تو یہ سوچا جانے لگا کہ انکی شاید طبعیت خراب ہوئی ہے مگر کچھ ہی دیر بعد حقیقت سامنے آ گئی کہ انکی روح پرواز کر گئی ہے۔ یہ ایمان افروز واقعہ 2016 کا ہے۔ ان کے جنازے میں بھی لاکھوں لوگوں نے شرکت کی۔

امام مسجد کا انتقال:

ان امام مسجد کا تعلق بھارت سے ہے اور انہوں نے کئی سال امامت کا فرض انجام دیا، ایک دن انکی طبعیت نماز عشاء کے بعد کافی خراب ہوئی تو انہیں قریبی اسپتال لے جایا گیا جہاں انہیں داخل کر لیا گیا مگر یہ رات بھر بے ہوش رہے لیکن پھر جب اگلے دن نماز فجر کا وقت ہوا تو اللہ پاک انہیں ہوش میں لے آئے اور وہ اذان دینے لگ گئے۔ مکمل اذان دینے کے بعد کہا یہ جاتا ہے کہ انکا انتقال ہو گیا، ایسی موت ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے کہ اسے بھی نصیب ہو۔

Naat Parhty Huye Mout

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Naat Parhty Huye Mout and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Naat Parhty Huye Mout to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   6268 Views   |   07 Nov 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

نبی پاک ﷺ کا نام لبوں پر تھا اور انتقال کر گئے ۔۔ دیکھیے یہ نیک نعت خواں کون ہے جسے ایسی ایمان والی موت نصیب ہوئی؟

نبی پاک ﷺ کا نام لبوں پر تھا اور انتقال کر گئے ۔۔ دیکھیے یہ نیک نعت خواں کون ہے جسے ایسی ایمان والی موت نصیب ہوئی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نبی پاک ﷺ کا نام لبوں پر تھا اور انتقال کر گئے ۔۔ دیکھیے یہ نیک نعت خواں کون ہے جسے ایسی ایمان والی موت نصیب ہوئی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔