"اگر میری شادی ارسلان سے نہ ہوتی تو شاید میں زندگی میں بہت دیر سے شادی کرتی. ارسلان نے زندگی کے مشکل وقت میں میرا ساتھ دیا جس کی وجہ سے میں جذباتی طور پر مضبوط رہی اور اسی لیے میں نے ان سے شادی کی"
یہ کہنا ہے اداکارہ حرا خان کا جنھوں نے حال ہی میں ایک ویب شو میں شرکت کرتے ہوئے کیریئر کے عروج میں شادی کی وجہ بیان کی.
حرا خان ایک انٹرویو میں پہلے بھی بتا چکی ہیں کہ ہمیں شادی سے پہلے لوگوں نے کہا کہ آپ کو شادی کے بعد بڑے برانڈ نہیں لیں گے. آپ کی اہمیت کم ہوجائے گی کیونکہ اس کے بعد آپ شادی شدہ کہلائیں گے لیکن یہ سب چیزیں ہمارے لیے معنی نہیں رکھتی تھیں۔
حرا اور ارسلان خان کی شادی گزشتہ برس فروری کے مہینے میں ہوئی تھی. حرا "وہ پاگل سی" اور "میرے ہمسفر " جیسے ڈراموں میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرچکی ہیں.
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hira Khan Opens Up About Her Husband And Marriage and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hira Khan Opens Up About Her Husband And Marriage to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
لوگوں نے کہا شادی مت کرو کیونکہ.. حرا نے ارسلان خان سے شادی کی کیا وجہ بتائی؟
لوگوں نے کہا شادی مت کرو کیونکہ.. حرا نے ارسلان خان سے شادی کی کیا وجہ بتائی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لوگوں نے کہا شادی مت کرو کیونکہ.. حرا نے ارسلان خان سے شادی کی کیا وجہ بتائی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔