طوفانی بارش بھی زائرین کو روک نہ سکی۔۔ خانہ کعبہ میں طوفانی بارش اور کلال ٹاور پر بجلی گرنے کی ویڈیوز وائرل

گزشتہ روز رات کے وقت مکہ مکرمہ میں طوفانی بارش ہوئی۔ اس دوران دنیا کے سب سے اونچے کلاک ٹاور پر آسمانی بجلی بھی گری۔ آسمانی بجلی گرتے دیکھ کر وہاں موجود لوگ اللہ اکبر اور کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے جبکہ اس حیرت انگیز منظر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگی۔ دیکھیں

دوسری طرف حرم شریف میں موسلا دھار بارش کے باوجود طواف جاری رہا اور زائرین عبادات اور عمرے میں مصروف رہے۔ اس دوران طوفانی ہواؤں کی وجہ سے بھاری بھرکم کرینز اور مشینیں بھی زائرین کے درمیان آتی رہیں کیونکہ تیز بارش کی وجہ سے کچھ دکھائی نہیں دے رہا تھا البتہ عبادت گزار لوگوں کے جذبے کو کوئی چیز نہ روک سکی۔

واضح رہے کہ سعودی محمکہ موسمیات نے طوفانی بارشوں کی پیشن گوئی کچھ دن پہلے کر دی تھی جس کو مدنظر رکھتے ہوئے سائن بورڈز وغیرہ ہٹا کر زائرین اور شہریوں کی حفاظت کے لئے اقدامات بھی کیے گئے تھے۔

Video Lightning Strikes The Clock Tower In Makkah

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Video Lightning Strikes The Clock Tower In Makkah and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Video Lightning Strikes The Clock Tower In Makkah to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2338 Views   |   23 Aug 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

طوفانی بارش بھی زائرین کو روک نہ سکی۔۔ خانہ کعبہ میں طوفانی بارش اور کلال ٹاور پر بجلی گرنے کی ویڈیوز وائرل

طوفانی بارش بھی زائرین کو روک نہ سکی۔۔ خانہ کعبہ میں طوفانی بارش اور کلال ٹاور پر بجلی گرنے کی ویڈیوز وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ طوفانی بارش بھی زائرین کو روک نہ سکی۔۔ خانہ کعبہ میں طوفانی بارش اور کلال ٹاور پر بجلی گرنے کی ویڈیوز وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔