بچوں کو درد سے تڑپتا نہیں دے سکتے تھے اس لیے اپنے گردے انھیں دے دیے.. ماں باپ کی قربانی کی عظیم کہانی

"جب ہمارا بیٹا پیدا ہوا تو ہمیں اندازہ نہیں تھا کہ وہ ایک خطرناک بیماری Autosomal Recessive Polycystic Kidney Disease میں مبتلا ہے جس کے بعد اس کے جسم سے گردے نکال دیے گئے تھے اور اسے تب تک ڈائیلائسز کروانا تھا جب تک کوئی اسے گردے عطیہ نہ کردے۔"

یہ کہنا ہے آرون روڈس کا جنھوں نے اپنے بیٹے کو ایک گردہ عطیہ کیا۔ لیکن کہانی یہاں ختم نہیں ہوتی بلکہ کچھ سال بعد جب ان کی بیٹی پیدا ہوئی تو اسے بھی بھائی کی طرح ہی گردے اور جگر کا مرض لاحق تھا۔ اس بار ان کی اہلیہ وینیسا نے بیٹی کو اپنا ایک گردہ دیا اور اب یہ پورا خاندان صرف ایک ایک گردے پر زندہ ہے۔

دونوں بچے چاننگ اور ایورلی اب کسی حد تک ایک عام. زندگی گزارنے کے قابل ہوگئے ہیں جس میں ان کے ماں باپ کی قربانی کا ہاتھ شامل ہے۔

آرون اور وینیسا کہتے ہیں کہ ہمیں ہر حال میں اپنے بچوں کی زندگی بچانی تھی۔ کسی بھی والدین کی طرح ہم اپنے بچوں کو تڑپتا نہیں دیکھ سکتے تھے اس لئے ہم سے جو ہوسکا وہ کیا۔ گردے عطیہ کرنا اچھی بات ہے۔ اگر آپ اپنا گردہ دے کر کسی کی جان بچا سکتے ہیں تو ایسا ضرور کرنا چاہیے۔ ہم خوش نصیب ہیں جو اپنے بچوں کی جان بچا سکے۔

Bachon Ko Dard Se Tarapta Nhe De Skty

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bachon Ko Dard Se Tarapta Nhe De Skty and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bachon Ko Dard Se Tarapta Nhe De Skty to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1905 Views   |   15 Oct 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

بچوں کو درد سے تڑپتا نہیں دے سکتے تھے اس لیے اپنے گردے انھیں دے دیے.. ماں باپ کی قربانی کی عظیم کہانی

بچوں کو درد سے تڑپتا نہیں دے سکتے تھے اس لیے اپنے گردے انھیں دے دیے.. ماں باپ کی قربانی کی عظیم کہانی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بچوں کو درد سے تڑپتا نہیں دے سکتے تھے اس لیے اپنے گردے انھیں دے دیے.. ماں باپ کی قربانی کی عظیم کہانی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔