اگرچہ روزانہ کنگھی کرتے وقت بالوں کا گرنا معمولی بات ہے لیکن زیادہ بال گرنے سے لوگ خاصے پریشان ہوجاتے ہیں۔ گنجا پن شکل میں ناخوشگوار تبدیلی پیدا کرتا ہے جس سے اکثر مثاترہ شخص کے اعتماد میں کمی واقع ہو جاتی ہے۔
یوں تو بالوں کو گرنے سے روکنے سے کئی طریقے ہیں لیکن آج ہم آپ کو کلونجی اور مہندی سے بالوں کو گرنے سے روکنے کا طریقہ بتائیں گے۔
اس کے لیے آپ کو کلونجی، مہندی اور سرکہ چاہیے۔
سب سے پہلے پانچ گرام کلونجی کو پیس لیں۔
ایک برتن میں مہندی شامل کرکے پسی ہوئی کلونجی شامل کریں۔
پھر اس میں ایک چائے کا چمچ سرکہ شامل کریں۔
حسب ضرورت پانی شامل کرکے مہندی تیار کرلیں۔
دو دن چھوڑ کر گنج پن والی جگہ پر لگائیں۔
چند دنوں کے استعمال سے آپ کے بال اُگنا شروع ہوجائیں گے۔
Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Regrow Your Hair Naturally and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Regrow Your Hair Naturally to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.
About the Author:
Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
گنجے اور گرتے بالوں والوں کیلئے بڑی خوشخبری ،بال پھر سے گھنے بنانے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ
گنجے اور گرتے بالوں والوں کیلئے بڑی خوشخبری ،بال پھر سے گھنے بنانے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گنجے اور گرتے بالوں والوں کیلئے بڑی خوشخبری ،بال پھر سے گھنے بنانے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔