پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال کے والد گزشتہ رات دنیائے فانی سے کوچ کر گئے۔
اداکارہ نے کل رات اپنے انسٹاگرام پر یہ افسوسناک خبر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے والد محترم اب اس دنیا میں نہیں رہے۔
مومنہ اقبال کے والد ان کے کیرئیر کے لیے انتہائی معاون تھے اور ہمیشہ ان کی حوصلہ افزائی کرتے تھے۔
مومنہ نے ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے انتقال کی خبر کے ساتھ تدفین کے بارے میں بھی معلومات فراہم کر دی۔
اللہ تعالیٰ لواحقین کو اس مشکل وقت سے نکلنے کی توفیق عطا فرمائے اور مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون!
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Momina Iqbals Father Passes Away and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Momina Iqbals Father Passes Away to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
انا لله و انا الیه راجعون ۔۔ مومنہ اقبال کے والد انتقال کر گئے! اداکارہ نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کیا کہا؟
انا لله و انا الیه راجعون ۔۔ مومنہ اقبال کے والد انتقال کر گئے! اداکارہ نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کیا کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ انا لله و انا الیه راجعون ۔۔ مومنہ اقبال کے والد انتقال کر گئے! اداکارہ نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کیا کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔