ایک اے سی چلتا ہے لیکن.. بل دینے کی ہمت نہیں بجلی کٹوانی پڑے گی! عثمان پیرزادہ پھٹ پڑے

"توبہ توبہ. بہت خوفناک بل ہیں. مجھے تو سمجھ نہیں آتی کہ کچھ مہینوں بعد کیا حال ہوگا"

یہ کہنا ہے سینئر اداکار عثمان پیرزادہ کا جو ایک حالیہ انٹرویو میں بجلی کے بلوں پر بات کرتے ہوئے پھٹ پڑے.

عثمان پیرزادہ کا کہنا تھا کہ 'پتا نہیں کہ آنے والے دنوں میں میری اتنی حیثیت ہوگی یا نہیں کہ بل ادا کرسکیں. ہوسکتا ہے بجلی کٹوانی پڑے کیونکہ میں تو افورڈ نہیں کرسکتا

عثمان پیرزادہ نے اپنی گفتگو جاری رکھتے ہوئے مزید کہا کہ کبھی غریب عوام کے بارے میں سوچتا ہوں کہ وہ کیسے گزارا کرتے ہوں گے.اوپر سے شدید گرمی. بجلی کے بغیر گزارا بھی نہیں. کچھ لوگ سولر لگوارہے ہیں لیکن کبھی ٹیکنالوجی بدل گئی، کبھی اس پر بھی ٹیکس لگا دیتے ہیں انسان سوچ کر گھبرا جاتا ہے.

"میرے گھر میں صرف ایک اے سی چلتا ہے. میری بیوی، بیٹی اور میں ایک کمرے میں سوتے ہیں اس پر میرا بل اتنا خوفناک آیا ہے کہ کیا ہی بتاؤں.

اگرچہ عثمان پیرزادہ نے اپنے بجلی کے بل کے بارے میں تو نہیں بتایا البتہ حالیہ نرخوں میں اضافے کے بعد عوام کے ساتھ بہت سی مشہور شخصیات بل کے خلاف حکومت کو دہائی دے رہی ہیں.

Usman Peerzada Electricity Bill

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Usman Peerzada Electricity Bill and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Usman Peerzada Electricity Bill to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1110 Views   |   18 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ایک اے سی چلتا ہے لیکن.. بل دینے کی ہمت نہیں بجلی کٹوانی پڑے گی! عثمان پیرزادہ پھٹ پڑے

ایک اے سی چلتا ہے لیکن.. بل دینے کی ہمت نہیں بجلی کٹوانی پڑے گی! عثمان پیرزادہ پھٹ پڑے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایک اے سی چلتا ہے لیکن.. بل دینے کی ہمت نہیں بجلی کٹوانی پڑے گی! عثمان پیرزادہ پھٹ پڑے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔