سوجی کی قتلیاں نہیں جمتی ہیں تو بنانے کا طریقہ بدلیں اور آزمائیں یہ ٹپ جس سے بنے سوجی کی قتلیاں بالکل پرفیکٹ

سوجی کا حلوہ تو بنالیتی ہیں، لیکن اگر آپ کی بھی قتلیاں بازار جیسی نہیں بن پاتی ہیں تو اس دفعہ ہماری ریسیپی سے بنائیں سوجی کی مزیدار سی قتلیاں۔

طریقہ:

٭ پین میں آئل ڈال کر سوجی کو بھون لیں۔ اور دوسرے پین میں چینی کا شیرہ تیار کرلیں۔
٭ سوجی صحیح سے بھن جائے تو اس میں چینی کا شیرہ ڈال کر اچھی طرح چمچ چلاتی رہیں۔
٭ اس میں ایک کپ جتنا دودھ شامل کرلیں مذید پانچ سے دس منٹ پکالیں۔
٭ جس پیالے میں حلوہ رکھنا چاہتی ہیں اس میں پہلے اچھی طرح چاروں طرف گھی لگالیں پھر حلوہ اس میں ڈال کر اوپر سے کٹے ہوئے بادام پستے، کھوپرہ اور چاندی کا ورق لگالیں۔
اس کو تھوڑی دیر چھوڑدیں پھر قتلیاں کاٹ لیجئیے ۔ آپ دیکھیں گی کی قتلیاں کڑک بھی ہوں گی اور کھانے میں نرم بھی۔ تو ہوگئی تیار ذائقہ دار سوجی کی قتلیاں!

ضروری ٹپس:

٭ اگر آپ سوجی میں زردے کا رنگ ڈالنا چاہیں تو سوجی بھننے کے بعد اس میں شامل کرلیں۔
٭ چینی کے شیرے میں مسلسل چمچ چلاتی رہیں اور ہلکی آنچ پر حلوہ تیار کریں۔

Qatliyan Jamti Nhe

Discover a variety of Step By Step Recipes articles on our page, including topics like Qatliyan Jamti Nhe and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Qatliyan Jamti Nhe to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahzad  |   In Step By Step Recipes  |   0 Comments   |   5951 Views   |   23 Apr 2023
About the Author:

Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 07 October 2024)

سوجی کی قتلیاں نہیں جمتی ہیں تو بنانے کا طریقہ بدلیں اور آزمائیں یہ ٹپ جس سے بنے سوجی کی قتلیاں بالکل پرفیکٹ

سوجی کی قتلیاں نہیں جمتی ہیں تو بنانے کا طریقہ بدلیں اور آزمائیں یہ ٹپ جس سے بنے سوجی کی قتلیاں بالکل پرفیکٹ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سوجی کی قتلیاں نہیں جمتی ہیں تو بنانے کا طریقہ بدلیں اور آزمائیں یہ ٹپ جس سے بنے سوجی کی قتلیاں بالکل پرفیکٹ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔