ارباز خان نے اچانک کس سے شادی کر لی؟ دلہن کی حجاب میں انٹری کے سوشل میڈیا پر چرچے! دیکھیں ویڈیو

بھارت کے مشہور اداکار ارباز خان اور سلمان خان کے بھائی نے اچانک شادی کر کے سب کو حیران کردیا ہے. ان کی دلہن کا نام شوریٰ خان ہے جو کہ مسلمان ہیں اور دونوں کی شادی بھی اسلامی طریقے سے ارباز کی بہن ارپیتا خان کے گھر ممبئی میں ہوئی.

ارباز خان اور شوریٰ کی نکاح کی تقریب میں بھائی سلمان خان اور سہیل خان، والدین سلیم خان اور سلمیٰ خان اور بیٹے ارہان خان سمیت پوری فیملی نے شرکت کی۔ نامور اداکارہ روینہ ٹنڈن جو دلہن شورہ خان کے ساتھ قریبی رشتہ رکھتی ہیں، نے اپنی بیٹی راشا ٹنڈن کے ساتھ تقریب میں شرکت کی۔ فرح خان اور رتیش دیش مکھ بھی اس موقع پر موجود تھے۔ دلہن شوریٰ اپنی شادی میں شرکت کے لئے حجاب پہن کر آئیں

واضح رہے کہ شوریٰ خان بالی وڈ میک اپ آرٹسٹ ہیں اور روینہ ٹنڈن کی دوست ہیں. جبکہ ارباز خان اس سے پہلے ملائکہ اروڑا کے ساتھ شادی کر چکے تھے جو 2017 میں ختم ہوگئی تھی. ماڈل جارجیا انڈریانی سے سالوں کی دوستی ختم ہونے کے بعد ارباز نے شوریٰ سے اچانک شادی کر لی.

Arbaaz Khan Wedding Viral Videos

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Arbaaz Khan Wedding Viral Videos and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Arbaaz Khan Wedding Viral Videos to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   22501 Views   |   24 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ارباز خان نے اچانک کس سے شادی کر لی؟ دلہن کی حجاب میں انٹری کے سوشل میڈیا پر چرچے! دیکھیں ویڈیو

ارباز خان نے اچانک کس سے شادی کر لی؟ دلہن کی حجاب میں انٹری کے سوشل میڈیا پر چرچے! دیکھیں ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ارباز خان نے اچانک کس سے شادی کر لی؟ دلہن کی حجاب میں انٹری کے سوشل میڈیا پر چرچے! دیکھیں ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔