بینگن میں سگریٹ کے جیسا نشہ ہوتا ہے ۔۔ روزمرہ کی اشیا کے بارے میں ایسی باتیں جو یقیناً پہلے نہیں سُنی ہوں گی

روزمرہ استعمال کی چیزیں، سبزیاں اور پھلوں میں کچھ ایسی حقیقت چھپی ہوتی ہے جو ہر کسی کو نہیں معلوم ہوتیں اور جب انہیں یہ بتایا جاتا ہے تو وہ حیران ہوتے ہیں ایسی ہی کچھ باتیں ہم آج آپ کو بتانے جا رہے ہیں جس پر آپ بھی تعجب تو ضرور کریں گے۔

بینگن:

بینگن میں ایک سگریٹ کے برابر نوکٹین کا نشہ ہوتا ہے اس لیے اس کو پودینے کے ساتھ کھانے کا مشورہ دیا جاتا ہے اور اگر آپ ابلے ہوئے بینگن کو کھالیں تو آپ کا جسم تھکا تھکا رہتا ہے۔ کبھی غور کیجیے گا۔

بیل گری:

بیل گری ایک ایسا پھل ہے جس میں سانپ کے خطرناک زہر کو ختم کرنے اور جسم کو طاقت دینے کی صلاحیت ہوتی ہے۔ اس کی چھال کا جوشاندہ پکا کر استعمال کرنے سے سانپ کا زہر بھی ختم ہو جاتا ہے۔

پریشر کُکر:

ایک بار ککر میں کھانا چڑھانے کے بعد آپ کو اسے کھولنے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے۔ اگر آپ کو کھانا پکانے کے دوران کھولنے کی ضرورت ہو تو پہلے پریشر چھوڑ دیں۔ کُکر کو ضرورت سے زیادہ نہ بھریں۔ جب پریشر کُکر یا کسی بھی پتیلی میں ڈھکن ڈھک کر کھانا بنائیں تو اس کے ڈھکن میں لگے ربڑ کے سائیڈ میں تیل لگا دیں۔ ربڑ نہ ہو تو ڈھکن میں لگا دیں۔ یا اگر کھانا بناتے وقت ڈھکن کا استعمال نہ کریں

پریشر ککر دراصل المونیم کے بنائے جاتے ہیں۔ سب سے پہلے المونیم فلنگ کی جاتی ہے اس کو پلین کیا جاتا ہے جیسے اس کا پیندہ بالکل پلین ہوتا ہے اس کے بعد اس کی گولائی میں کٹنگ بلیڈ مشین سے کٹنگ کی جاتی ہے اور پھر اس کے بعد پگھلی ہوئی المونیم سے اس کا بوائلنگ اور گرلنگ ٹیمپریچر چیک کیا جاتا ہے ۔

Bengan Mein Segret Jesa Nasha Hota Hai

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Bengan Mein Segret Jesa Nasha Hota Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bengan Mein Segret Jesa Nasha Hota Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   4400 Views   |   06 Nov 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بینگن میں سگریٹ کے جیسا نشہ ہوتا ہے ۔۔ روزمرہ کی اشیا کے بارے میں ایسی باتیں جو یقیناً پہلے نہیں سُنی ہوں گی

بینگن میں سگریٹ کے جیسا نشہ ہوتا ہے ۔۔ روزمرہ کی اشیا کے بارے میں ایسی باتیں جو یقیناً پہلے نہیں سُنی ہوں گی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بینگن میں سگریٹ کے جیسا نشہ ہوتا ہے ۔۔ روزمرہ کی اشیا کے بارے میں ایسی باتیں جو یقیناً پہلے نہیں سُنی ہوں گی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔