باپ نے سگے بیٹے کو ہی دھوکہ دے دیا ۔۔ تُرکیہ کے مشہور شیف براک نے اپنے والد کے خلاف مقدمہ کیوں درج کروایا؟ فینز بھی حیرت زدہ رہ گئے

ترک شیف براک جو دنیا بھر میں منفرد انداز میں ذائقے دار کھانے بنانے کے لیے مشہور ہیں۔ یہ ایک ہمدرد انسان بھی ہیں ان کے فینز نہ صرف ان کے انداز سے مائل ہیں بلکہ ترکی میں آنے والے زلزے کی وجہ سے ہزاروں بے گھروں کو شیف براک خود اپنے ہاتھوں سے کھانا بنا کر کھلاتے رہے ہیں، ان کا یہ دوستانہ مزاج ان کو لوگوں کے دلوں میں مزید جگہ دلوانے کے لیے کارآمد رہا۔ لیکن اس وقت خود وہ پریشانی میں مبتلا ہیں۔ کچھ وقت قبل ان کی اپنے والد کے ساتھ تعلقات کی خرابی کی خبریں سامنے آ رہیں تھیں جو اب سچ ثابت ہوچکی ہیں۔

ترک شیف بوراک اوزدیمر نے اپنے والد کے خلاف مقدمہ دائر کردیا ہے۔ شیف کا کہنا ہے کہ والد نے ریسٹورنٹ کے ملکیتی حقوق ان کی مرضی کے خلاف فروخت کیے ہیں۔ بوراک نے اپنے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ میں نے نے اپنے والد کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ دائرکیا ہے کیونکہ انہوں نے مشہور ریسٹورنٹ چین کے ملکیتی حقوق خفیہ طور پر کسی اور کو فروخت کیے۔ بطور شیف اب انفرادی طور پر اپنا کام جاری رکھوں گا۔

استنبول میں صرف ایک ریسٹورنٹ کے علاوہ کوئی ان کا دوسرا ہوٹل نہیں رہا۔ پُرامید ہوں کہ صارفین ان کا نام اورشہرت چرانے والوں سے ہوشیار رہیں گے اوردھوکہ نہیں کھائیں گے۔ میرے والد نے غیر غیرملکی تاجر کو مجھے بتائے بغیر ہوٹل فروخت کر دیا جو ٹھیک نہیں ہے۔ زلزلے کے بعد متاثرین کی مدد میں آگے بڑھ کرحصہ لیا جس کی وجہ سے میرے والد اس اقدام سے خوش نہیں تھے اس لیے ان کی جانب سے بوراک کو مشکلات اوررکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑا۔

Turkish Chef Burak Sues His Father

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Turkish Chef Burak Sues His Father and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Turkish Chef Burak Sues His Father to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In News  |   0 Comments   |   10789 Views   |   24 Jul 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

باپ نے سگے بیٹے کو ہی دھوکہ دے دیا ۔۔ تُرکیہ کے مشہور شیف براک نے اپنے والد کے خلاف مقدمہ کیوں درج کروایا؟ فینز بھی حیرت زدہ رہ گئے

باپ نے سگے بیٹے کو ہی دھوکہ دے دیا ۔۔ تُرکیہ کے مشہور شیف براک نے اپنے والد کے خلاف مقدمہ کیوں درج کروایا؟ فینز بھی حیرت زدہ رہ گئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ باپ نے سگے بیٹے کو ہی دھوکہ دے دیا ۔۔ تُرکیہ کے مشہور شیف براک نے اپنے والد کے خلاف مقدمہ کیوں درج کروایا؟ فینز بھی حیرت زدہ رہ گئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔