ماں مر گئیں تو کیا ہوا ان کی جوتی تو ہے۔۔ یہ شخص نئی گاڑی میں ماں کی پرانی جوتی کیوں رکھتا ہے؟ ویڈیو نے لوگوں کے دل جیت لئے

“یہ میری ماں کی جوتی ہے۔ پہلے دوسری گاڑی میں تھی اب میں نے نئی فارچونر لی ہے تو اس میں رکھی ہے۔ یہ گاڑی ماں کی جوتی کے صدقے ہی ملی ہے۔ اس کو چومتا ہوں تو ماں کی خوشبو آتی ہے“

یہ کہنا اس شخص کا ہے جو اپنی نئی چمچماتی گاڑی میں ماں کی پرانی اور خستہ حال جوتی کو ایسے سجا کے رکھتا ہے جیسے کوئی قیمتی ٹرافی ہو۔ ماں مر گئی لیکن اس کی قیمتی یاد کے طور پر یہ شخص ان کی جوتی کو اپنے ساتھ ہی رکھتا ہے۔

ماں دنیا کی وہ ہستی ہے جس کی موجودگی ہی کافی ہوتی ہے۔ اگر ہمارے والدین ہمارے پاس نہ ہوں تو زندگی بھر یہ ملال رہ جاتا ہے کہ کاش ان کی خدمت کرلی ہوتی ان کی باتیں مان لی ہوتیں۔ ماں کے جانے سے خالی زندگی کو مکمل تو نہیں کیا جا سکتا لیکن ان کی خواہشات اور نصیحتوں کو مان کر چلنا بھی فرمانبرداری کی ایک قسم ہے۔

Mari Hui Maa Ki Jooti Nai Gari Main Rakh Kay Ghoomnay Wala Shakhs

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mari Hui Maa Ki Jooti Nai Gari Main Rakh Kay Ghoomnay Wala Shakhs and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mari Hui Maa Ki Jooti Nai Gari Main Rakh Kay Ghoomnay Wala Shakhs to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   18870 Views   |   05 Sep 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 May 2024)

ماں مر گئیں تو کیا ہوا ان کی جوتی تو ہے۔۔ یہ شخص نئی گاڑی میں ماں کی پرانی جوتی کیوں رکھتا ہے؟ ویڈیو نے لوگوں کے دل جیت لئے

ماں مر گئیں تو کیا ہوا ان کی جوتی تو ہے۔۔ یہ شخص نئی گاڑی میں ماں کی پرانی جوتی کیوں رکھتا ہے؟ ویڈیو نے لوگوں کے دل جیت لئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماں مر گئیں تو کیا ہوا ان کی جوتی تو ہے۔۔ یہ شخص نئی گاڑی میں ماں کی پرانی جوتی کیوں رکھتا ہے؟ ویڈیو نے لوگوں کے دل جیت لئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔