"میں 2021 میں شدید بیمار تھا. جس کی وجہ سے میرا وزن بہت گر گیا تھا. لوگ مجھے دیکھ کر پریشان ہوجاتے تھے بلکہ میں خود بھی ڈپریشن کا مریض ہوگیا تھا"
یہ کہنا ہے معروف اداکار سلیم شیخ کا جنھوں نے حال ہی میں ایک نجی چینل پر اپنی سنگین بیماری کا انکشاف کیا.
سلیم شیخ کا کہنا تھا کہ میں نے شدید بیماری، ڈپریشن اور پریشانیوں میں بھی خود کو مضبوط رکھا. ذہنی طور پر بہادر بنا تو میری صحت بہتر ہونے لگی. خدا پر مکمل بھروسے کی وجہ سے بیماری کو شکست دے دی. البتہ بیماری میں میری حالت کافی خراب ہوگئی تھی اور وہ بہت مشکل وقت تھا.
واضح رہے کہ اسی برس نعمان اعجاز کے شو میں بھی سلیم شیخ نے بیماری کا اعتراف کیا تھا اور بتایا تھا کہ ڈاکٹر نے انھیں روزے رکھنے سے منع کیا ہے جب کہ میں جو چیز کھانا چاہتا ہوں ڈاکٹر اس سے بھی منع کردیتے ہیں البتہ سلیم شیخ نے اپنی بیماری کا نام نہیں بتایا.
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Saleem Shaikh Opens Up About Losing His Weight and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Saleem Shaikh Opens Up About Losing His Weight to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
اپنے آپ کو دیکھ کر افسوس ہوتا تھا کیونکہ۔۔ سلیم شیخ کو کیا بیماری ہوگئی تھی؟
اپنے آپ کو دیکھ کر افسوس ہوتا تھا کیونکہ۔۔ سلیم شیخ کو کیا بیماری ہوگئی تھی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اپنے آپ کو دیکھ کر افسوس ہوتا تھا کیونکہ۔۔ سلیم شیخ کو کیا بیماری ہوگئی تھی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔