پنکھا چلاؤ تو دھول مٹی سر پر گر رہی ہے ۔۔ عید سے پہلے گھر کے پنکھوں کی صفائی کا یہ انوکھا طریقہ، جو آپ کے پُرانے پنکھوں کو اب نئے جیسا چمکا دے

عید پر گھر کی صاف صفائی ہر کوئی کر رہا ہے لیکن سب سے پہلے عید کی صفائی میں گھر کے پنکھوں کو صاف کیا جاتا ہے اور چھت کو تاکہ اوپری حصے کی صفائی کرکے پہلے ہی فارغ ہو جائیں۔

زیادہ تر لوگ گھر کی صفائی تو کر لیتے ہیں لیکن ان کے پنکھے اتنے گندے اور مٹی جمی ہوئی ہوتی ہے کہ کوئی دیکھے تو برا لگتا ہے۔ اور کچھ گھروں میں تو پنکھے اتنے گندے ہوتے ہیں کہ پنکھا چلائیں تو مٹی گرنے لگتی ہے۔ آج جانیئے ایک ایسی آسان ٹپ جس سے صرف 5 منٹ میں آپ کے پنکھے بلکل صاف ہو جائیں گے۔

٭ ایک بالٹی گرم پانی میں چار چمچ ہائیڈروآکسائیڈ (بازار میں آسانی سے دستیاب ہے) شامل کریں۔
٭ پھر اس میں ایک تولیے کو 5 منٹ کے لئے ڈبو دیں۔
٭ اس کے بعد کپڑے دھونے والا سرف اس پانی میں مکس کریں۔
٭ اب ان تولیوں کو پنکھے کے پروں پر رگڑیں۔
٭ 5 منٹ تک رگڑیں۔
٭ پھر صاف کپڑے سے پنکھے کو صاف کرلیں۔
٭ لیجیئے ہوگئے آپ کے گندے سے گندے پنکھے باآسانی صاف ۔۔

اگر آپ کے پنکھے کے پروں پر ڈھیر ساری دھول جمع ہوگئی ہے اور پنکھا چلنے پر گرنے لگتی ہے تو ایک پلاسٹک کی بوتل کے اوپری اور آخری حصے کو رکھیں، درمیان سے بالکل نکال کر پیچھے کا حصہ رہنے دیں جیسا کہ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے اور اس کے درمیان میں ایک کپڑا رکھ لیں، اسکو پنکھے کے پروں کے درمیان میں ڈنڈے کی مدد سے لے کر جائیں اور ایک سے دو بار آگے پیچھے کرکے ان کو صاف کردیں، لیجیے پنکھا نئے کی طرح چمک اٹھے گا۔

Pankha Saaf Karne Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Pankha Saaf Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pankha Saaf Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   4344 Views   |   18 Apr 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 03 December 2024)

پنکھا چلاؤ تو دھول مٹی سر پر گر رہی ہے ۔۔ عید سے پہلے گھر کے پنکھوں کی صفائی کا یہ انوکھا طریقہ، جو آپ کے پُرانے پنکھوں کو اب نئے جیسا چمکا دے

پنکھا چلاؤ تو دھول مٹی سر پر گر رہی ہے ۔۔ عید سے پہلے گھر کے پنکھوں کی صفائی کا یہ انوکھا طریقہ، جو آپ کے پُرانے پنکھوں کو اب نئے جیسا چمکا دے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پنکھا چلاؤ تو دھول مٹی سر پر گر رہی ہے ۔۔ عید سے پہلے گھر کے پنکھوں کی صفائی کا یہ انوکھا طریقہ، جو آپ کے پُرانے پنکھوں کو اب نئے جیسا چمکا دے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔