اللہ نے رحمت اور نعمت دونوں سے نواز ڈالا۔۔ بہاولپور میں ایک ساتھ 5 بچوں کی پیدائش! بچے اب کس حال میں ہیں؟

اولاد اللہ کی کتنی بڑی نعمت ہے یہ ان سے پوچھیں جو اس کے لئے ترس رہے ہیں۔ لیکن بہت سے ناامید جوڑے بھی اس وقت خوشی سے کھل اٹھتے ہیں جب اللہ اولاد عطا کرتا ہے۔ البتہ بہاولپور میں رحمت خداواندی نے جوش مارا تو ایک نہیں، دو نہیں بلکہ پورے 5 بچوں کی ولادت ہوئی۔

یہ خوبصورت واقعہ ہاولپور کے گورنمنٹ صادق اسپتال میں پش آیا ہے جہاں کی انتظامیہ نے خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش کی تصدیق کی ہے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ خوش نصیب جوڑے کے ہاں 4 بیٹیاں اور 1 بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے

البتہ بچوبں کی صحت کے حوالے سے اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بچوں کے کمزور ہونے کی وجہ سے انہیں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا ہے۔

Bahawalpur Main Ek Sath 5 Bachon Ki Paidaish

Discover a variety of Events in Pakistan articles on our page, including topics like Bahawalpur Main Ek Sath 5 Bachon Ki Paidaish and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bahawalpur Main Ek Sath 5 Bachon Ki Paidaish to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Events in Pakistan  |   0 Comments   |   1281 Views   |   04 Sep 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

اللہ نے رحمت اور نعمت دونوں سے نواز ڈالا۔۔ بہاولپور میں ایک ساتھ 5 بچوں کی پیدائش! بچے اب کس حال میں ہیں؟

اللہ نے رحمت اور نعمت دونوں سے نواز ڈالا۔۔ بہاولپور میں ایک ساتھ 5 بچوں کی پیدائش! بچے اب کس حال میں ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اللہ نے رحمت اور نعمت دونوں سے نواز ڈالا۔۔ بہاولپور میں ایک ساتھ 5 بچوں کی پیدائش! بچے اب کس حال میں ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔