میری لاڈلی بیٹی تجھے رخصت کرنے کا وقت آ گیا ۔۔ شاہد آفریدی کی بیٹی اقصیٰ کی شادی، بڑے داماد کون ہیں؟ دیکھیں

بیٹی اللہ پاک کی انسان کو دی ہوئی دنیا کی سب سے بڑی خوشی ہے۔ لیکن بیٹی کو الوداع کرتے وقت ہر باپ ضرور پریشان ہو جاتے ہیں۔ اب پہلے خبر آئی ہے کہ سابق قومی کرکٹر شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ آفریدی کی شادی کی مختلف تقریبات کا آغاز کر دیا گیا۔زرائع کے مطابق گزشتہ رات ان کی مہندی لگوائی کی تقریب لالہ نے اپنے گھر پر ہی کروائی جبکہ ان کی شادی 30 دسمبر کو ہوگی۔ آفریدی کی بڑی بیٹی اقصی کے ہونے والے شوہر کا نام نصیر ناصر ہے۔

جبکہ ان کی شادی کا ڈیجیٹل کارڈ ایونٹ پلینرز نے شیئر کیا۔ یہ کارڈ دکھنے میں انتہائی خوبصورت ہے، جس میں دولہا دلہن بنے دونوں نظر آ رہے، نکاح کے موقع پر شاہین شاہ آفریدی بھی تقریب میں شرکت کیلئے کراچی پہنچ گئے ہیں۔

اس کے علاوہ آج سے کچھ دن پہلے یہ خبر میڈیا کی زینت بنی تھی کہ ان کی چھوٹی بیٹی انشاء کی مشہور پاکستانی فاسٹ باؤلر سے شادی آنے والے نئے سال میں 3 فروری 2023 میں ہو جائے گی۔

یوں آنے والے چند دنوں میں لالہ کے گھر کی رونق یہ 2 بیٹیاں رخصت ہو جائیں گی۔ یاد رہے کہ شاہین پی ایس سیزن 8 سے پہلے اپنی نئی زندگی کا آغازکر لیں گے۔

By Faiq  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   9757 Views   |   30 Dec 2022
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about میری لاڈلی بیٹی تجھے رخصت کرنے کا وقت آ گیا ۔۔ شاہد آفریدی کی بیٹی اقصیٰ کی شادی، بڑے داماد کون ہیں؟ دیکھیں and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (میری لاڈلی بیٹی تجھے رخصت کرنے کا وقت آ گیا ۔۔ شاہد آفریدی کی بیٹی اقصیٰ کی شادی، بڑے داماد کون ہیں؟ دیکھیں) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.