ہر گھر میں دودھ لازمی ابالا جاتا ہے اور کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ دودھ کو چولہے پر چڑھا کر بھول گئے. جب واپس آ کر دیکھا تو سارا دودھ ابل کر نیچے گر چکا ہے. لیکن اب ایسا ہر گز نہیں ہوگا کیونکہ ہم آپ کو ایسی ٹپ بتانے جارہے ہیں جو اس نقصان سے آپ کو بچا لے گی.
دودھ کو ابالتے ہوئے اس میں ایک دھلی ہوئی صاف ستھری چینی کی پیالی ڈال دیں. یہ پیالی دودھ کو ابلنے کے بعد گرنے ہر گز نہیں دے گی.
اسی طرح گھر میں جو کدوکش ہوتا ہے وہ کچھ دن استعمال کے بعد اپنی تیزی کھو دیتا ہے. ایک چینی کی پیالی لیں اور اسے کدوکش کی اوپر سے نیچے اور نیچے سے اوپر کئی بار پھیریں اس طرح وہ دوبارہ تیز ہوجائے گا.
لڑکیاں جب روٹیاں پکانا شروع کرتی ہیں تو ان سے گول روٹیاں نہیں بن پاتیں. جس کی وجہ یہ ہے کہ پیڑا ہی اچھی طرح گول نہیں بنتا. اس لئے آٹا گوندھنے کے بعد کسی گلاس سے پیڑے کو کاٹ لیں. پیڑا بالکل گول کٹے گا اور روٹیاں بھی آسانی سے گول بن جائیں گی.
Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Doodh Ki Patili Main Chai Ki Pyali Kyun Daltay Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Doodh Ki Patili Main Chai Ki Pyali Kyun Daltay Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
دودھ کی پتیلی میں چائے کی پیالی کیوں ڈالتے ہیں؟ چونکا دینے والی ٹپس جو آپ کے وقت کے ساتھ پیسوں کی بھی بچت کریں
دودھ کی پتیلی میں چائے کی پیالی کیوں ڈالتے ہیں؟ چونکا دینے والی ٹپس جو آپ کے وقت کے ساتھ پیسوں کی بھی بچت کریں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دودھ کی پتیلی میں چائے کی پیالی کیوں ڈالتے ہیں؟ چونکا دینے والی ٹپس جو آپ کے وقت کے ساتھ پیسوں کی بھی بچت کریں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔