میرا فرض بنتا ہے کہ سابق شوہر کو برا کہنے سے لوگوں کو منع کروں.. بشریٰ انصاری نے سابق شوہر کے بارے میں اور کیا کہا؟

"میں نے کبھی اپنے سابق شوہر کے خلاف کوئی بات نہیں کی. اور اگر کوئی میرے سابق شوہر کے خلاف بات کرے کہ وہ بہت ظالم شخص تھے یا خراب تھے تو میرا فرض بنتا ہے کہ میں انھیں روکوں. میں کسی کو اپنے سابق شوہر کے خلاف بولنے کی اجازت نہ دوں. میرے سابق شوہر میرے بچوں کے باپ بھی ہیں اور یہ بات میں کئی بار کہہ چکی ہوں کہ باپ کی حیثیت سے وہ بہت اچھے ہیں. بیٹیوں کے معاملے میں وہ بہت اچھے ہیں. دنیا ایک طرف اور وہ بیٹیوں کے معاملے میں ایک طرف ہوتے ہیں"

یہ کہنا ہے سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کا جنھوں نے دوسری شادی کے بعد حال ہی میں ایک نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنے سابق شوہر کے بارے میں گفتگو کی.

اپنی گفتگو جاری رکھتے ہوئے بشریٰ کا کہنا تھا کہ یہ میرا فرض ہے کہ میں اپنے سابق شوہر کے خلاف بولنے والوں سے کہوں کہ میرے سابق شوہر کے ساتھ جو میرے معاملات تھے وہ صرف میرا مسئلہ ہے. آپ کچھ بولنے کا حق نہیں رکھتے. میری یہ عادت نہیں ہے کہ میں مظلوم بنوں کہ میری زندگی بہت مشکل تھی، میں نے بہت صبر کیا اور مشکل وقت گزارا، میں شکایت نہیں کرتی، میں کیوں اپنے سابق شوہر کو دنیا کے سامنے برا بناؤں۔

Bushra Ansari Talking About Ex Husband

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bushra Ansari Talking About Ex Husband and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bushra Ansari Talking About Ex Husband to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1892 Views   |   10 Aug 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

میرا فرض بنتا ہے کہ سابق شوہر کو برا کہنے سے لوگوں کو منع کروں.. بشریٰ انصاری نے سابق شوہر کے بارے میں اور کیا کہا؟

میرا فرض بنتا ہے کہ سابق شوہر کو برا کہنے سے لوگوں کو منع کروں.. بشریٰ انصاری نے سابق شوہر کے بارے میں اور کیا کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میرا فرض بنتا ہے کہ سابق شوہر کو برا کہنے سے لوگوں کو منع کروں.. بشریٰ انصاری نے سابق شوہر کے بارے میں اور کیا کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔