کئی کلو سونا اور 100 بکریوں کے گوشت کا لذیذ کھانا..اس عالیشان شادی پر لوگ تنقید کیوں کرنے لگے؟

عام طور پر شادیوں میں دلہا دلہن کو تحائف اس لئے دیے جاتے ہیں تاکہ ان کی آنے والی زندگی میں کام آئیں۔ البتہ کچھ لوگوں کے لئے شادی محض نمود و نمائش کا نام ہے۔ ایسا ہی کچھ ہوا ترکیہ میں ہونے والی اس شادی میں جس میں ملنے والے تحائف کی تفصیل آپ کو حیران کردے گی۔

آدم دورماز اور سوزدار یگیزار نامی دلہا دلہن ترکیہ کی معروف کاروباری شخصیات ہیں۔ ان کا تعلق امیر ترین قبیلے ارتوشی سے ہے۔ ان کی شادی میں تقریباً 5000 مہمانوں نے شرکت کی جو عراق،ایران،جرمنی اور سویٹزرلینڈ سے بلائے گئے تھے۔

اس شادی میں دلہن کو 4 کلو خالص سونے کے علاوہ تقریباً ساڑھے 6 کلو سلامی دی گئی۔ اس کے علاوہ شادی کی تقریب میں 100 بکریوں کے گوشت سے خاطر تواضع کے علاوہ کئی مہنگی اور لذیذ ڈشز رکھی گئیں۔

البتہ یہ سارا اہتمام سوشل میڈیا صارفین کو زیادہ پسند نہیں آیا اور وہ اسے نمود و نمائش کا نام دے رہے ہیں۔

Turki Mein Anokhi Shadi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Turki Mein Anokhi Shadi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Turki Mein Anokhi Shadi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2382 Views   |   03 Jul 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

کئی کلو سونا اور 100 بکریوں کے گوشت کا لذیذ کھانا..اس عالیشان شادی پر لوگ تنقید کیوں کرنے لگے؟

کئی کلو سونا اور 100 بکریوں کے گوشت کا لذیذ کھانا..اس عالیشان شادی پر لوگ تنقید کیوں کرنے لگے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کئی کلو سونا اور 100 بکریوں کے گوشت کا لذیذ کھانا..اس عالیشان شادی پر لوگ تنقید کیوں کرنے لگے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔