ایگزیما اور السر کا توڑ ۔۔ ایلوویرا کے بیج کو کھانے کے وہ حیرت انگیز فائدے جو آج سے پہلے آپ کو کسی نے نہیں بتائے ہوں گے

ایلوویرا ایک ایسا پودا ہے جسے ہندو مذہب میں تلسی کے پودے کے بعد دوسرا بڑا مقدس پودا سمجھا جاتا ہے۔ ایلوویرا کا پودا ہر طرح سے صحت اور جلد کی خوبصورتی کو بڑھانے میں مدد دیتا ہے۔ اس میں ضروری اجزات، معدنیات، نمکیات اور وٹامنز کا بھرپور خزانہ پایا جاتا ہے۔ اس پودے میں ایکٹیو امائنوایسڈز، وٹامنز اور اینٹی آکسی ڈینٹس موجود ہیں جو انسانی صحت و خوبصورتی دونوں کیلئے معاون ہیں۔

ایلوویرا کے بیج:

ایلوویرا کے فائدے تو ہم نے آپ کو کے فوڈز میں پہلے بھی بتائے ہیں اور یہ ہر شخص جانتا ہے کہ اس کا گودا ہڈیوں کو مضبوط بنانے، چہرے کی رنگت، بالوں کی نشوونما، دل اور جگر کے امراض اور دیگر کئی چیزوں کی بہتری کیلئے استعمال ہوتا ہے۔ لیکن اس کے بیج کے بھی کئی فائدے ہیں جو یقیناً آج سے قبل آپ کو کسی نے نہیں بتائے ہوں گے۔

٭ السر:

معدے کا السر ایک ایسا مرض ہے جو تکلیف دہ ہے، یہ معدے کی اندرونی جھلّی نما دیوار کے زخم کا دوسرا نام ہے۔ یہ دراصل مرغ مصالحے دار کھانوں کی وجہ سے ہوتا ہے۔ اس مرض میں ایلوویرا کے بیج کا پاؤڈر نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کرنا مفید ہے۔

٭ ایگزیما :

ایگزیما جلدی بیماری ہے جس کی وجہ سے جلد خشک اور کھردری ہوجاتی ہے، جلد پرخارش کرنے سے جلد بدنما داغ کا شکار ہو جاتی ہے۔ اس مرض میں ایلوویرا کے بیج کا پاؤڈر گلاب کے عرق میں مکس کرکے جلد پر لیپ کرنے سے جلد افاقہ ہوتا ہے۔

٭ بدہضمی:

بدہضمی کا علاج ایلوویرا کا جیل بھی ہے اور اس کے بیج میں بھی ایسے ذرات پائے جاتے ہیں جو کھانے کو جلد ہضم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ اس کے پاؤڈر کو گرم دودھ کے ساتھ مکس کرکے پینا حکیم کے مطابق فائدے مند ہے۔

Alovera Ke Beejon Ke Fayde

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Alovera Ke Beejon Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Alovera Ke Beejon Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   4063 Views   |   18 Nov 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 November 2024)

ایگزیما اور السر کا توڑ ۔۔ ایلوویرا کے بیج کو کھانے کے وہ حیرت انگیز فائدے جو آج سے پہلے آپ کو کسی نے نہیں بتائے ہوں گے

ایگزیما اور السر کا توڑ ۔۔ ایلوویرا کے بیج کو کھانے کے وہ حیرت انگیز فائدے جو آج سے پہلے آپ کو کسی نے نہیں بتائے ہوں گے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایگزیما اور السر کا توڑ ۔۔ ایلوویرا کے بیج کو کھانے کے وہ حیرت انگیز فائدے جو آج سے پہلے آپ کو کسی نے نہیں بتائے ہوں گے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔