صرف 3 جووے لہسن کے لیں اور پھر۔۔ کمر درد سے فوری نجات کے آسان طریقے

آج کل لوگ کم عمری میں ہی کمر درد کی شکایت کرتے ہیں جس کی وجہ زائد وزن کے علاوہ دن بھر بیٹھ کر کام کرنا ہے. نامناسب انداز میں بیٹھنے سے کمر کی نچلی ہڈیوں پر زور پڑتا ہے اور درد رہنے لگتا ہے.

کمر کے درد کی تکلیف ہو تو روزانہ صبح نہار منہ لہسن کے دو سے تین جوے لازمی کھانے چاہئیں اس کے علاوہ لہسن کا تیل نیم گرم کر کے لگانے سے بھی کمر کا درد جاتا رہتا ہے.

روزانہ کچھ دیر واک کے علاوہ اس بات کا معمول بنا لیں کہ ایک پوزیشن میں بہت زیادہ دیر نہیں بیٹھنا. اس دوران اٹھ کر تھوڑی چہل قدمی کریں اور چاہیں تو اسٹریچز بھی کرسکتے ہیں.

دودھ میں چٹکی بھر ہلدی اور شہد ملا کر پینے سے اعصابی اور پٹھوں کے تناؤ میں کمی آتی ہے. ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں جس سے درد میں کمی واقع ہوتی ہے.

Tips To Reduce Back Pain

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Tips To Reduce Back Pain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tips To Reduce Back Pain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1474 Views   |   05 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

صرف 3 جووے لہسن کے لیں اور پھر۔۔ کمر درد سے فوری نجات کے آسان طریقے

صرف 3 جووے لہسن کے لیں اور پھر۔۔ کمر درد سے فوری نجات کے آسان طریقے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ صرف 3 جووے لہسن کے لیں اور پھر۔۔ کمر درد سے فوری نجات کے آسان طریقے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔