درد کوئی بھی ہو اب نہیں رہے گا ۔۔ جانیں بابا فوڈز نے بتایا ایسا کمال کا سفوف بنانے کا طریقہ، جو ہر قسم کے درد میں راحت دے

آج کل نوجوانی میں ہی لوگ مختلف قسم کے درد کا شکار رہنے لگے ہیں پھر چاہے وہ جوڑوں کا درد ہو, سر درد ہو, کمر درد ہو یا پھر اعصابی کمزوری.. اس وجہ سے آپ کی روزمرہ کی زندگی کافی متاثر ہوتی ہے اور کام کرنے میں دقت پیش آتی ہے

ان تمام مسائل اور درد کیلیئے بابا فوڈز نے ایک کمال کی ریمیڈی بتائی ہے جسے آپ سفوف بھی کہہ سکتے ہیں.. آئیے جانتے ہیں اسے بنانے کا طریقہ کیا ہے

سفوف بنانے کا طریقہ

خشک چھوارے 1 پیالی

پھول مکھانہ 1 پیالی

کالے بھنے چنے 1 پیالی

چار مغز آدھی پیالی

بادام آدھی پیالی

پستہ 2 چمچ

کالی مرچ 5 عدد

سونٹھ 1 چمچ

ہری الائچی 3 عدد

اجوائن آدھا چمچ

زیرہ 1 چمچ

ان تمام چیزوں کو مکسر میں ڈال کر اسکا پاؤڈر بنا کر بوتل میں رکھ دیں اور اس سفوف کو روزانہ دن میں 2 بار استعمال کریں

ایک بار صبح ناشتے کے بعد اور دوسرا شام میں کھانے کے بعد

آپ آدھا چمچ اس سفوف کو دودھ یا پانی کے ساتھ کھائیں 10 دنوں میں ہی نمایاں فرق آپ محسوس کریں گے

اگر آپ سے یہ سفوف ایسے ہی نہ کھایا جائے تو اس میں آدھا چمچ شہد ملا کر کھائیں

Homemade Pain Remedy By Baba Food

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Homemade Pain Remedy By Baba Food and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Homemade Pain Remedy By Baba Food to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   4359 Views   |   19 Aug 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

درد کوئی بھی ہو اب نہیں رہے گا ۔۔ جانیں بابا فوڈز نے بتایا ایسا کمال کا سفوف بنانے کا طریقہ، جو ہر قسم کے درد میں راحت دے

درد کوئی بھی ہو اب نہیں رہے گا ۔۔ جانیں بابا فوڈز نے بتایا ایسا کمال کا سفوف بنانے کا طریقہ، جو ہر قسم کے درد میں راحت دے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ درد کوئی بھی ہو اب نہیں رہے گا ۔۔ جانیں بابا فوڈز نے بتایا ایسا کمال کا سفوف بنانے کا طریقہ، جو ہر قسم کے درد میں راحت دے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔