شوہر کو تکلیف میں نہیں دیکھ سکتی تھی اس لئے اپنا گردہ دے دیا۔۔ بیوی نے وفا نبھاتے ہوئے شوہر کی جان بچالی! واقعہ پاکستان میں کس جگہ پیش آیا؟

“اپنے بیمار شوہر کو تکلیف میں نہیں دیکھ سکتی تھی،اس لیے اپنا گردہ عطیہ کردیا“

یہ کہنا ہے رحیم یارخان کی شہناز کا جنھوں نے اپنے 30 سالہ شوہر عصمت اللّٰہ کو گردہ دے کر ان کی جان بچا لی۔ عصمت اللہ کی گردے کی پیوند کاری جناح اسپتال لاہور کے کڈنی ٹرانسپلانٹ یونٹ میں کی گئی اور وہ اس یونٹ کے پہلے مریض تھے۔

واضح رہے کہ عصنت اللہ پیشے کے لحاظ سے موٹر مکینک ہیں اور ہائی بلڈ پریشر کی وجہ سے ان کے گردے ناکارہ ہوچکے تھے۔ عصمت اللہ کا کہنا تھا کہ علاج کے لئے وہ جہاں بھی گئے ان سے پیسے مانگے گئے لیکن جناح اسپتال میں ان کا مفت علاج کیا گیا ہے۔

جبکہ وہ گردہ عطیہ کرنے پر اپنی اہلیہ کے بھی شکر گزار ہیں

Wife Donated Kidney To Save Husbands Life

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Wife Donated Kidney To Save Husbands Life and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Wife Donated Kidney To Save Husbands Life to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1059 Views   |   13 Oct 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

شوہر کو تکلیف میں نہیں دیکھ سکتی تھی اس لئے اپنا گردہ دے دیا۔۔ بیوی نے وفا نبھاتے ہوئے شوہر کی جان بچالی! واقعہ پاکستان میں کس جگہ پیش آیا؟

شوہر کو تکلیف میں نہیں دیکھ سکتی تھی اس لئے اپنا گردہ دے دیا۔۔ بیوی نے وفا نبھاتے ہوئے شوہر کی جان بچالی! واقعہ پاکستان میں کس جگہ پیش آیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شوہر کو تکلیف میں نہیں دیکھ سکتی تھی اس لئے اپنا گردہ دے دیا۔۔ بیوی نے وفا نبھاتے ہوئے شوہر کی جان بچالی! واقعہ پاکستان میں کس جگہ پیش آیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔