ماں کو حج کروانے کے لیے معذوری میں بھی کام کرتا ہوں ۔۔ 9 سالہ معصوم بچہ کیسے اپنی اماں کی خواہش پوری کرنے کے لئے محنت کر رہا ہے؟

ماں سے محبت چھوٹا بچہ بھی اتنی ہی کرتا ہے جتنا ایک سمجھدار اور بالغ بچہ کرتا ہے۔ کچھ بچے اپنی ماں کی اتنا کہنا مانتے ہیں کہ انہیں یاد رہتا ہے کہ والدہ نے کب اور کیا کہا پھر اسی نصیحت پر عمل کرتے ہیں۔

ایسے ہی ایک بچے کی کہانی ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں جس کے والد بھی روزانہ دیہاڑی پر کام کرتے ہیں اور والدہ بھی صفائی کا کام کرتی ہیں، اسد ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتا ہے اس کے چھ بھائی بہن ہیں یہ 9 سال کا ہے اور سب سے بڑا ہے، پیدائشی طور پر پولیو تھا جس کی وجہ سے ٹانگوں سے معذور ہوچکا ہے۔

اس کی والدہ کی خواہش ہے کہ وہ اپنے بچوں کے ساتھ حج کریں۔ اسد اسی خواہش کی تکمیل کے لئے معزوری میں بھی دن رات محنت کرکے کماتا ہے اور اپنے چھوٹے بھائی کو بھی اپنے ساتھ رکھتا ہے۔

اسد کہتا ہے کہ میں معذور ہوں میرے ٹھیلے پر لوگ آتے ہیں اور مجھے فری میں بھی پیسے دیتے ہیں ترس کھا کر لیکن میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ مجھ سے اتنے روپے کی چیز لے لو ترس نہ کھاؤ میری ماں کہتی ہے جو خود کما کر کھائے اسے اللہ پسند کرتا ہے اس لئے میں ہر حال میں خوش رہتا ہوں کم سے کم میں بھیک مانگنے والوں سے تو اچھا ہوں۔

Man Ko Hajj Karwane Ke Liye Mazdoori

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Man Ko Hajj Karwane Ke Liye Mazdoori and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Man Ko Hajj Karwane Ke Liye Mazdoori to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   1352 Views   |   09 Apr 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ماں کو حج کروانے کے لیے معذوری میں بھی کام کرتا ہوں ۔۔ 9 سالہ معصوم بچہ کیسے اپنی اماں کی خواہش پوری کرنے کے لئے محنت کر رہا ہے؟

ماں کو حج کروانے کے لیے معذوری میں بھی کام کرتا ہوں ۔۔ 9 سالہ معصوم بچہ کیسے اپنی اماں کی خواہش پوری کرنے کے لئے محنت کر رہا ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماں کو حج کروانے کے لیے معذوری میں بھی کام کرتا ہوں ۔۔ 9 سالہ معصوم بچہ کیسے اپنی اماں کی خواہش پوری کرنے کے لئے محنت کر رہا ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔