گھنٹوں اے سی چلنے کے بعد بھی کمرا ٹھنڈا نہیں ہوتا.. جانیں اے سی کی کولنگ بڑھانے کی آسان سی ٹپ جو الیکٹریشن کا خرچہ بچائے

گرمیاں آتے ہی لوگوں نے گھروں میں اے سی چلانے شروع کر دیے ہیں. البتہ کچھ لوگ شکایت کرتے ہیں کہ بہت دیر اے سی چلانے کے باوجود کمرے میں کولنگ نہیں ہوتی. اس مسئلے کا حل کسی دوسرے برانڈ کا اے سی لینا نہیں ہے بلکہ ایک چھوٹی سی ٹرک سے آپ اپنے اے سی کی کولنگ بہتر کرسکتے ہیں.

بلال ظفر ہوم اپلائنسز کے حوالے سے وی لاگز بناتے ہیں اور یوٹیوب پر ان کے کئی لاکھ سبسکرائبر موجود ہیں. ایک وی لاگ میں انھوں نے اس مسئلے کو حل کرنے کے کچھ ٹپس دیے ہیں.

بلال ظفر کا کہنا ہے کہ اے سی کا آؤٹر کبھی چھت یا گرم جگہ پر نہ لگائیں. اس سے آؤٹر گرم رہے گا اور اے سی بھی صحیح طرح کولنگ نہیں کرے گا.

اے سی کا آؤٹر ایسی جگہ لگائیں جہاں سایہ ہو اور آس پاس کھلی جگہ ہو. اگر آؤٹر کے صرف 4 فٹ سامنے دیوار موجود ہے تو آس پاس کے دروازے کھول دیں تاکہ گرم ہوا کو نکلنے میں آسانی ہو.

عام طور پر لوگ ڈکٹ میں آؤٹر لگاتے ہیں جہاں جگہ تنگ ہوتی ہے. اس مسئلے کو حل کرنے کے لئے اوپر جالی لگا کر ایگزاسٹ فین لگا دیں. فین آؤٹر کی ساری گرمی کھینچ کر اوپر پھینک دے گا اور اے سی اچھی کولنگ کرنے لگے گا.

Tip To Maximize Ac Cooling

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Tip To Maximize Ac Cooling and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tip To Maximize Ac Cooling to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2005 Views   |   12 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

گھنٹوں اے سی چلنے کے بعد بھی کمرا ٹھنڈا نہیں ہوتا.. جانیں اے سی کی کولنگ بڑھانے کی آسان سی ٹپ جو الیکٹریشن کا خرچہ بچائے

گھنٹوں اے سی چلنے کے بعد بھی کمرا ٹھنڈا نہیں ہوتا.. جانیں اے سی کی کولنگ بڑھانے کی آسان سی ٹپ جو الیکٹریشن کا خرچہ بچائے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گھنٹوں اے سی چلنے کے بعد بھی کمرا ٹھنڈا نہیں ہوتا.. جانیں اے سی کی کولنگ بڑھانے کی آسان سی ٹپ جو الیکٹریشن کا خرچہ بچائے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔