لڑکا وہاج علی جیسا ہو، 10 لاکھ مہینہ کماتا ہو اور.. عائشہ شوکت نے شوہر کے لئے اور کون سی عجیب و غریب شرائط رکھ دیں؟

"میں ایسے لڑکے سے شادی کروں گی جس نے کم سے کم ماسٹرز کیا ہو اور دوسروں کی عزت کرنا جانتا ہو. کم سے کم 10 لاکھ روپے مہینہ کماتا ہو تاکہ گھر آسانی سے چل سکے"

یہ کہنا ہے ابھرتی ہوئی ماڈل عائشہ شوکت کا جنھوں نے حال ہی میں ایک نجی چینل کے چو میں شرکت کی اور ذاتی زندگی کے متعلق بات چیت کی.

عائشہ شوکت نے خواہش ظاہر کی کہ وہ ایسے لڑکے سے شادی کرنا چاہتی ہیں جو پاکستانی یا بھارتی اداکار جتنا ہینڈسم ہو. تاکہ شادی کے بعد دونوں ساتھ کھڑے اچھے لگیں. لڑکے کو فواد خان اور وہاج علی کی طرح پیارے ہونا چاہیے جب کہ بھارتی اداکار سدھارتھ ملہوترا کی خوبصورت ہو.

عائشہ شوکت نے انکشاف کیا کہ جب وہ پڑھتی تھیں تو ان کی ٹیچرز انھیں ماڈلنگ کرنے کا کہتی تھیں جب کہ دوست بھی انہیں یہ کہتے تھے کہ ان کا چہرہ ماڈلز کی طرح ہے، اس لیے وہ ماڈلنگ کریں۔ جس کے بعد ماڈلنگ کی پیش کش ہونے پر انہوں نے سوچے بغیر اس کیریئر میں قدم رکھ دیا تھا. ماسٹرز کے آخری سال سے ہی انہوں نے ماڈلنگ شروع کردی تھی۔

Ayesha Shoukat Talking About Her Wedding Plans

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ayesha Shoukat Talking About Her Wedding Plans and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ayesha Shoukat Talking About Her Wedding Plans to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1711 Views   |   28 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

لڑکا وہاج علی جیسا ہو، 10 لاکھ مہینہ کماتا ہو اور.. عائشہ شوکت نے شوہر کے لئے اور کون سی عجیب و غریب شرائط رکھ دیں؟

لڑکا وہاج علی جیسا ہو، 10 لاکھ مہینہ کماتا ہو اور.. عائشہ شوکت نے شوہر کے لئے اور کون سی عجیب و غریب شرائط رکھ دیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لڑکا وہاج علی جیسا ہو، 10 لاکھ مہینہ کماتا ہو اور.. عائشہ شوکت نے شوہر کے لئے اور کون سی عجیب و غریب شرائط رکھ دیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔