برف کا سانپ اور بادلوں کا پہاڑ۔۔ یہ سچ ہیں یا نظر کا دھوکا؟ چند ایسی تصویریں جن کی حقیقت آپ کو بھی چونکا دے گی

برف کا سانپ شاید آپ نے پہلی بار ہی سنا ہو۔ یا ہوسکتا ہے کہ آپ اسے ٹرانسپیرنٹ سانپ سمجھ رہے ہوں البتہ ایسا کچھ نہیں یہ بس برف سے بنی ہوئی ایک شکل ہے جو دیکھنے میں سانپ محسوس ہورہی ہے۔

ہوا میں معلق یہ مینڈک دراصل ہوا میں نہیں۔ ذرا غور سے دیکھیں یہ ایک کھڑکی کے شیشے پر بیٹھا ہوا میندک ہے جو اس وقت اڑتا ہوا لگ رہا ہے۔

قدرت کے کرشمے دیکھنے کے لئے ضروری نہیں کسی معجزے کا انتظار کیا جائے بلکہ ان کے لئے تو دیکھنے والی آنکھ چاہیے۔ جیسے کہ آج کے آرٹیکل میں ہم لے کر آئے ہیں کچھ ایسی تصاویر جنھیں بروقت کھینچ کر فوٹوگرافر نے قدرت کے حسین کرشموں کو ہمیشہ کے لئے امر کردیا ہے۔

شیشے کا پہیہ جیسا دکھائی دینے والی یہ چیز دراصل برف سے بنی ہے۔ گاڑی پر ہوئی برف باری کے بعد پہیے سے جب برف ہٹائی گئی تو کچھ ایسی شکل سامنے آئی

ہمارے بچپن میں ہم بادلوں میں چھپی شکلیں تلاش کرنے کی کوشش کرتے تھے مگر یہاں تو ایسا تردد کرنے کی بھی ضرورت نہیں۔ پورے کا پورا بادلوں کا پہاڑ آپ کے سامنے ہے

یہ کرسٹل کا شوپیس نہیں بلکہ کھلے ہوئے سرخ پھول ہیں جن کو برف باری نے کرسٹل جیسی صورت دے دی ہے۔

Tasaveer Ki Haqeeqat

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Tasaveer Ki Haqeeqat and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tasaveer Ki Haqeeqat to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1465 Views   |   16 Feb 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 25 April 2024)

برف کا سانپ اور بادلوں کا پہاڑ۔۔ یہ سچ ہیں یا نظر کا دھوکا؟ چند ایسی تصویریں جن کی حقیقت آپ کو بھی چونکا دے گی

برف کا سانپ اور بادلوں کا پہاڑ۔۔ یہ سچ ہیں یا نظر کا دھوکا؟ چند ایسی تصویریں جن کی حقیقت آپ کو بھی چونکا دے گی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ برف کا سانپ اور بادلوں کا پہاڑ۔۔ یہ سچ ہیں یا نظر کا دھوکا؟ چند ایسی تصویریں جن کی حقیقت آپ کو بھی چونکا دے گی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔