ایمن سلیم کے شوہر کہاں گئے؟ شادی کے بعد بغیر شوہر کے پہلی تصویر شئیر کرنے پر لوگ سوال پوچھنے لگے

خوبصورت اور نازک اندام ایمن سلیم کی کچھ ماہ پہلے دھوم دھام سے شادی ہوئی جس کے بعد وہ سوشل میڈیا سے کچھ عرصہ دور تھیں. البتہ حال ہی میں ایمن نے شادی کے بعد اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پر پہلی پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انھیں گاڑی میں اکیلے بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے.

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایمن کافی مہنگی ترین اور لگژری گاڑی میں بیٹھی تصویر کے لیے مختلف پوز دے رہی ہیں. البتہ کسی بھی تصویر میں ایمن کے شوہر موجود نہیں ہیں جس پر ان کے مداح تشویش کا شکار ہیں. ایک مداح نے تو یہ بھی لکھا ہے کہ اداکارہ کی شادی ابھی چل رہی ہے یا ختم ہوگئی.

جب کہ ایمن سلیم نے اپنی خوبصورت تصاویر کے ساتھ کیپشن دیا ہے کہ ’جب آپ کے پاس شوہر ہو تو کس کو پیشہ ور فوٹوگرافر کی ضرورت پڑتی ہے"

اس کیپشن سے پتا چلتا ہے کہ اداکارہ کے شوہر اگرچہ تصاویر میں ساتھ موجود نہیں ہیں لیکن وہ اپنی بیگم کے لئے فوٹوگرافی کرنے میں مصروف ہیں اور دونوں بہت خوشگوار زندگی گزار رہے ہیں.

Aymen Saleem Pictures After Marriage

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Aymen Saleem Pictures After Marriage and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aymen Saleem Pictures After Marriage to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   7909 Views   |   28 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 05 October 2024)

ایمن سلیم کے شوہر کہاں گئے؟ شادی کے بعد بغیر شوہر کے پہلی تصویر شئیر کرنے پر لوگ سوال پوچھنے لگے

ایمن سلیم کے شوہر کہاں گئے؟ شادی کے بعد بغیر شوہر کے پہلی تصویر شئیر کرنے پر لوگ سوال پوچھنے لگے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایمن سلیم کے شوہر کہاں گئے؟ شادی کے بعد بغیر شوہر کے پہلی تصویر شئیر کرنے پر لوگ سوال پوچھنے لگے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔