لڑکا پسند آیا تو امی نے انکار کردیا.. تانیہ حسین کو کیسا جیون ساتھی چاہیے؟ چند دلچسپ باتیں

"میرا لائف پارٹنر ایسا شخص ہو جو خیال رکھنا اور سپورٹ کرنا جانتا ہو جیسی میں ہوں ویسا ہی رہنے دے اور بدلنے کی کوشش نہ کرے۔ ایک بار ایسا لگا تھا کہ ایسا جیون ساتھی مل گیا لیکن وہ حقیقت میں ویسا نہیں تھا اور بعد میں میری والدہ نے بھی انکار کردیا تھا"

یہ کہنا ہے تانیہ حسین کا جنھوں نے ایک نجی چینل کے مشہور ڈرامے سیریل مقدر کا ستارہ میں رمشا کا منفی کردار نبھایا ہے.

تانیہ حسین نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں اپنی والدہ نتاشہ حسین کے ساتھ شرکت کی اور اپنی ذاتی زندگی اور کیریئر کے حوالے سے باتیں کیں.

نتاشہ حسین نے بتایا کہ تانیہ نیٹ فلکس پر انگریزی شوز اور سیریز دیکھتی تھیں تو میں نے ان سے کہا کہ ایک ڈرامہ دیکھ لو تو انھوں نے انکار کرتے ہوئے کہا کہ میں اس وقت اردو ڈرامہ نہیں دیکھ سکتی میں اپنے شوز دیکھ رہی ہوں لیکن میں نے ضد کی اور تانیہ سے کہا کہ یہ ڈرامہ میری خاطر دیکھ لو پھر انہوں نے دو سے تین بعد وہ ڈرامہ دیکھا اور کہنے لگیں مجھے اداکاری کرنی ہے، تانیہ کا یہ جملہ سنتے ہی میرے ہاتھ سے فون گر گیا

شوبز کی دنیا میں آنے کے بارے میں بات کرتے ہوئے تانیہ نے قصہ سنایا کہ وہ ایک ڈرامے کی شوٹنگ لاڑکانہ میں کررہی تھی اس دوران گھر کی یاد آرہی تھی تو ساتھی اداکارہ نے کہا کہ انھیں اداکاری میں میرا مستقبل نظر نہیں آرہا۔ البتہ آج کل تانیہ حسین کا شمار انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے.جبکہ ان کی والدہ ماضی کی مشہور ماڈل تھیں

Tania And Natasha Hussain Interview About Personal Life

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Tania And Natasha Hussain Interview About Personal Life and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tania And Natasha Hussain Interview About Personal Life to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1179 Views   |   04 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 18 September 2024)

لڑکا پسند آیا تو امی نے انکار کردیا.. تانیہ حسین کو کیسا جیون ساتھی چاہیے؟ چند دلچسپ باتیں

لڑکا پسند آیا تو امی نے انکار کردیا.. تانیہ حسین کو کیسا جیون ساتھی چاہیے؟ چند دلچسپ باتیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لڑکا پسند آیا تو امی نے انکار کردیا.. تانیہ حسین کو کیسا جیون ساتھی چاہیے؟ چند دلچسپ باتیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔