لہسن کو تکیہ کے نیچے رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ 4 حیرت انگیز فائدے جنھیں جان کر آپ بھی ایسا کرنے پر مجبور ہوجائیں گے

لہسن کھانے میں ڈالنے کے لئے تو استعمال ہوتا ہی ہے لیکن اس حیرت انگیز سبزی کو تکیہ کے نیچے رکھنا بھی بڑے فائدوں کا سبب بنتا ہے۔ آئیے آپ کو بتائیں لہسن کے جوے کو تکیہ کے نیچے رکھنے سے آپ کون سے فائدے حاصل کرسکتے ہیں۔

کیڑے مکوڑے بھاگ جائیں گے

تکیہ کے نیچے لہسن کے جوئے رکھنا خاص طور پر ان لوگوں کے لئے مفید ہے جو سوتے ہوئے کھٹمل اور مکھی، مچھروں سے پریشان رہتے ہیں۔ لہسن کی بو ان حشرات الارض کے لئے کافی ناگوار ہوتی ہے اور وہ بستر سے دور رہتے ہیں جبکہ آپ پرسکون نیند کا مزہ اٹھا سکتے ہیں۔

سانس کی بو

لہسن میں ایلیسین موجود ہوتا ہے جو اینٹی بیکٹیریل اور اینٹی فنگل جز ہے۔ یہ سانس کے ذریعے ناک میں داخل کو کر منہ سے ناگوار بو اور نزلے زکام کے اثر کو توڑتا ہے۔

پرسکون نیند

لہسن میں موجود میگنیشیم اور پوٹاشیم، گابا نامی کیمیکل پیدا کرتا ہھجو دماغ کے خلیوں کو آرام پہنچاتا ہے، سکون بخشتا ہے اور گہری نیند لانے میں مدد کرتا ہے۔

جراثیم کش

لہسن سانس کے ذریعے جسم کے جراثیم اور انفیکشن کو تو ختم کرتا ہی ہے لیکن کمرے سے بھی زہریلے مادے ختم کرنے میں مدد کرتا ہے۔

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   955 Views   |   16 Nov 2022
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about لہسن کو تکیہ کے نیچے رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ 4 حیرت انگیز فائدے جنھیں جان کر آپ بھی ایسا کرنے پر مجبور ہوجائیں گے and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (لہسن کو تکیہ کے نیچے رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ 4 حیرت انگیز فائدے جنھیں جان کر آپ بھی ایسا کرنے پر مجبور ہوجائیں گے) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.