لڑکا بچ نہیں سکتا ، گھر والے آخری مرتبہ آکر دیکھ لیں ۔۔ ماں کی دعا نے کیسے اس معذور نوجوان کو موت کے منہ سے نکالا؟ افسوسناک کہانی

چلتے پھرتے انسان کے ساتھ کب کونسا حادثہ پیش آجائے یہ خدا ہی جانتا ہے۔ حادثات میں جہاں لوگوں کی زندگی ختم ہوجاتی ہے وہیں اگر جان بچ بھی جائے تو وہ زندگی بھر کے لیے معذور ہوجاتا ہے، کئی لوگ ٹھیک بھی ہوجاتے ہیں۔

آج ایک ایسے نوجوان کے بارے میں آپ کو بتانے جا رہے ہیں جس کے ساتھ خطرناک حادثہ پیش آیا مگر ماں کی دعا اسے موت کے منہ سے واپس کھینچ لائی۔

نوجوان فزیوتھراپسٹ ہے مگر حادثے نے اسے وہیل چئیر پر پہنچا دیا ہے۔ نوجوان نے بتایا کہ میں رکشے میں جا رہا تھا کہ ایک ڈالا رکشے سے اچانک ٹکرایا جس نے براہ راست مجھے ٹکر ماری تھی جس کے نتیجے میں میری پانچ ہڈیاں فریکچر ہوگئیں تھیں جن میں مرا ایک بازو، ٣ انگلیاں اور کولہے کی ہڈی فریکچر ہوگئی تھی۔

نوجوان نے بتایا کہ مجھے ڈاکٹروں کے پاس لے جایا گیا جہاں میرا ڈاکٹروں نے معائنہ کیا۔ میں بے ہوشی کی حالت میں تھا میں نے کب نمبر بولا مجھے کچھ یاد نہیں تھا۔ اتفاق سے میرے مامو کا نمبر لگ گیا۔ ڈاکٹر نے انہیں جواب دے دیا کہ آپ کا بچہ بچ نہیں سکتا اس کے گھر والے اس کو آخری مرتبہ آکر دیکھ لیں۔

میرے ماموں نے ڈاکٹروں سے بات کی، ڈاکٹروں نے میرے ماموں کو فوری طور پر خون کا انتظام کرنے کا کہا۔ نوجوان نے بتایا کہ ایک شخص میرے بستر پر نموار ہوا ،میرے ماموں نے اس سے پوچھا کہ بھائی تم کیا کرتے ہو تو اس نے کہا کہ میں انہیں اپنا خون فراہم کروں گا۔

نوجوان کا کہنا تھا کہ اتفاق سے اس کا بلڈ گروپ میرے بلڈ گروپ سے میچ کر گیا۔ ماموں نے کہا کہ اس شخص کا شکریہ ادا کرلو تو وہ کہاں گیا آج تک اس کا پتہ نہ چل سکا شاید کوئی فرشتہ تھا۔

نوجوان کے ساتھ آگے کیا ہوا دیکھئے ڈیجیٹل پاکستان کی نیچے دی گئی ویڈیو میں۔

Maa Ki Dua Se Zinda Bach Jane Wala Nojawan

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Maa Ki Dua Se Zinda Bach Jane Wala Nojawan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Maa Ki Dua Se Zinda Bach Jane Wala Nojawan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1580 Views   |   05 Oct 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

لڑکا بچ نہیں سکتا ، گھر والے آخری مرتبہ آکر دیکھ لیں ۔۔ ماں کی دعا نے کیسے اس معذور نوجوان کو موت کے منہ سے نکالا؟ افسوسناک کہانی

لڑکا بچ نہیں سکتا ، گھر والے آخری مرتبہ آکر دیکھ لیں ۔۔ ماں کی دعا نے کیسے اس معذور نوجوان کو موت کے منہ سے نکالا؟ افسوسناک کہانی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لڑکا بچ نہیں سکتا ، گھر والے آخری مرتبہ آکر دیکھ لیں ۔۔ ماں کی دعا نے کیسے اس معذور نوجوان کو موت کے منہ سے نکالا؟ افسوسناک کہانی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔