وہ یمنیٰ کے نصیب میں تھا.. حبا علی کون سا کردار رد کرنے پر آج تک پچھتا رہی ہیں؟

"ماضی میں مجھے 'عشق زہے نصیب' ڈرامے کی پیشکش ہوئی تھی، جسے میں نے زاہد خان کی والدہ کا کردار ہونے کی وجہ سے رد کر دیا۔ یہ ڈرامہ یمنیٰ زیدی کے نصیب میں تھا، اور انہوں نے اپنی اداکاری سے خوب شہرت حاصل کی، جس پر اب مجھے افسوس ہوتا ہے۔"

پاکستانی اداکارہ حبا علی نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ سپر ہٹ ڈرامہ سیریل 'عشق زہے نصیب' کا حصہ بننے والی تھیں، لیکن اہم کردار کو رد کرنے کا فیصلہ ان کے لیے پچھتاوا بن گیا۔ انہوں نے کہا کہ انہیں زاہد خان کی والدہ کا کردار نبھانے کی پیشکش ہوئی تھی، مگر انہیں لگا کہ ساری توجہ مرکزی کردار پر مرکوز ہوگی، اس لیے انہوں نے انکار کر دیا۔

یہ ڈرامہ بعد میں یمنیٰ زیدی کے حصے میں آیا، جنہوں نے اپنی بہترین اداکاری سے مداحوں کے دل جیتے اور شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ حبا کا کہنا تھا کہ اگر وہ کردار قبول کر لیتیں، تو شاید آج وہ خود اسی مقام پر ہوتیں۔

Hiba Ali Rejects Role In Zahe Naseeb

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hiba Ali Rejects Role In Zahe Naseeb and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hiba Ali Rejects Role In Zahe Naseeb to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1026 Views   |   11 Sep 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 January 2025)

وہ یمنیٰ کے نصیب میں تھا.. حبا علی کون سا کردار رد کرنے پر آج تک پچھتا رہی ہیں؟

وہ یمنیٰ کے نصیب میں تھا.. حبا علی کون سا کردار رد کرنے پر آج تک پچھتا رہی ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ وہ یمنیٰ کے نصیب میں تھا.. حبا علی کون سا کردار رد کرنے پر آج تک پچھتا رہی ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔