سوتیلی ماں سے کیسا رشتہ ہے؟سید نور کے بیٹے نے پہلی بات صائمہ کی اصلیت سب کو بتادی

Syed Noor Son Shazil Shares His Bond With Step Mother Saima Noor

ایک ٹی وی انٹرویو میں شازل سید نور نے اپنی زندگی کا ایسا دردناک مگر محبت بھرا قصہ سنایا جس نے سب کو جذباتی کر دیا۔ شازل نے بتایا کہ بچپن میں ہی ان کی ماں کا انتقال ہو گیا تھا۔ بہنیں بیرونِ ملک رہتی تھیں اور والد اکثر شوٹنگ میں مصروف ہوتے۔ اس تنہائی میں ایک دن ایک انجانا نمبر اُن کی زندگی بدل گیا۔

شازل کے بقول، فون اٹھایا تو دوسری طرف صائمہ نور تھیں۔ انہوں نے نرمی سے پوچھا، کھانا کھایا؟ مجھے حیرت ہوئی، لیکن وہ بولیں اگر نہیں کھایا تو میں لے آؤں گی۔

یہ ایک چھوٹی سی گفتگو تھی، مگر یہی رابطہ آہستہ آہستہ ایک گہری وابستگی میں بدل گیا۔ شازل اکثر صائمہ کے پاس بیٹھ کر اپنی مرحومہ ماں کی یادیں تازہ کرتے۔

میں سوچتا تھا شاید یہ ان کے لیے مشکل ہوگا کہ وہ کسی اور عورت کی باتیں سنیں، مگر انہوں نے ہمیشہ مکمل توجہ اور عزت دی۔

اسی دن سے شازل نے صائمہ نور کو اماں کہنا شروع کیا۔ وقت گزرنے کے ساتھ یہ تعلق اور بھی گہرا ہو گیا۔ آج صائمہ نہ صرف ان کے لیے ماں کی کمی پوری کر رہی ہیں بلکہ ان کی سب سے بڑی حوصلہ افزا بھی ہیں۔

سوشل میڈیا پر مداح اس انوکھے رشتے کو بے حد سراہ رہے ہیں۔ کوئی اسے سوتیلے رشتوں کی حقیقی محبت کہہ رہا ہے، تو کوئی اسے دل کو چھو لینے والی کہانی قرار دے رہا ہے جو رشتوں کی اصل خوبصورتی اور قربت کا پیغام دیتی ہے۔

Syed Noor Son Shazil Shares His Bond With Step Mother Saima Noor

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Syed Noor Son Shazil Shares His Bond With Step Mother Saima Noor and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Syed Noor Son Shazil Shares His Bond With Step Mother Saima Noor to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   58 Views   |   22 Sep 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 September 2025)

سوتیلی ماں سے کیسا رشتہ ہے؟سید نور کے بیٹے نے پہلی بات صائمہ کی اصلیت سب کو بتادی

سوتیلی ماں سے کیسا رشتہ ہے؟سید نور کے بیٹے نے پہلی بات صائمہ کی اصلیت سب کو بتادی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سوتیلی ماں سے کیسا رشتہ ہے؟سید نور کے بیٹے نے پہلی بات صائمہ کی اصلیت سب کو بتادی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔

Get Alerts