6 مہینے سگی اولاد کی طرح بچے کو پالا ہے۔۔ اچانک ملنے والے بچے کو واپس کرتے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور روتے روتے بیہوش ہوگیا۔۔ ویڈیو مناظر

اپنے بچے سے قدرتی محبت تو سب کو ہوتی ہے لیکن کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو پرائی اولاد کو بھی سگی سے بڑھ کر چاہتے ہیں اور ان کی جدائی کو سہنا ان کے لئے آسان نہیں ہوتا۔ ایسا ہی کچھ ہوا اس ٹیکسی ڈرائیور کے ساتھ جس نے ایک ننھے بچے کو اس وقت سہارا دیا جب اس کے والدین اسے کھو چکے تھے۔ لیکن والدین ملنے کے بعد اسے بچے کو واپس کرنا ہی تھا جو اس نے کیا لیکن اس گھڑی میں وہ خود کس طرح پھوٹ پھوٹ کر رودیا۔ ویڈیو دیکھیے

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   3891 Views   |   18 Dec 2022
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about 6 مہینے سگی اولاد کی طرح بچے کو پالا ہے۔۔ اچانک ملنے والے بچے کو واپس کرتے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور روتے روتے بیہوش ہوگیا۔۔ ویڈیو مناظر and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (6 مہینے سگی اولاد کی طرح بچے کو پالا ہے۔۔ اچانک ملنے والے بچے کو واپس کرتے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور روتے روتے بیہوش ہوگیا۔۔ ویڈیو مناظر) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.