بابی دیول کی بیوی نے کرینہ کپور کو تھپڑ کیوں مارا تھا؟

بالی ووڈ کے ستاروں کے درمیان تنازعات ہمیشہ سے دلچسپی کا محور رہے ہیں، لیکن اس بار کہانی کچھ زیادہ ہی دھماکے دار ہے! مبینہ طور پر کرینہ کپور کو بوبی دیول کی اہلیہ تانیا دیول نے ایک زور دار تھپڑ رسید کر دیا۔

کہانی اس وقت شروع ہوئی جب فلم اجنبی کے سیٹ پر کرینہ کپور نے اپنے ڈیزائنر وکرم پھڈنس کو ہدایت دی کہ وہ بپاشا باسو کے لیے ملبوسات نہ بنائیں۔ یہ بات بوبی دیول کی اہلیہ تانیا کو ناگوار گزری اور انہوں نے بپاشا کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا۔

تانیا دیول کے اس اقدام نے کرینہ کی والدہ ببیتا کو ناراض کر دیا، اور سیٹ پر دونوں کے درمیان تلخ کلامی کا آغاز ہو گیا۔ کرینہ کے لیے یہ بات برداشت کرنا مشکل ہو گیا، اور وہ اپنی ماں کی حمایت میں کھڑی ہو گئیں۔

جھگڑے کے دوران بات اتنی بڑھ گئی کہ تانیا دیول نے غصے میں کرینہ کپور کو تھپڑ دے مارا۔ اس واقعے نے نہ صرف کرینہ اور تانیا کے تعلقات خراب کیے بلکہ بوبی دیول اور کرینہ کے دوستانہ تعلقات کو بھی شدید نقصان پہنچایا۔

Why Bobby Deol Wife Slapped Kareena Kapoor

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Why Bobby Deol Wife Slapped Kareena Kapoor and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Why Bobby Deol Wife Slapped Kareena Kapoor to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   56 Views   |   22 Dec 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بابی دیول کی بیوی نے کرینہ کپور کو تھپڑ کیوں مارا تھا؟

بابی دیول کی بیوی نے کرینہ کپور کو تھپڑ کیوں مارا تھا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بابی دیول کی بیوی نے کرینہ کپور کو تھپڑ کیوں مارا تھا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔