مجھے کھانا کھانے کے آداب نہیں آتے تھے اور وہاں.. کم عمری میں سشمیتا سین کے ساتھ کیا واقعہ پیش آیا جس نے ان کی زندگی بدل ڈالی

سشمیتا سین بھارت کی جانی مانی اداکارہ ہیں لیکن ان کی ایک پہچان ملکہ حسن کا تاج ہے جو صرف 18 برس کی عمر میں ان کے سر پر سجایا گیا تھا. ملکہ حسن بننے کے بعد وہ عام لڑکی سے ایک دم خاص ہوگئیں اور اس دوران وہ سبق سیکھے جنھوں نے ان کی زندگی بدل دی.

حال ہی میں کرلی ٹیلز نامی شو میں سشمیتا نے اس بات کا انکشاف کیا کہ اگرچہ وہ کھانا کھانے کی بہت شوقین ہیں لیکن کھانے کی میز کے آداب انھیں ملکہ حسن بننے کے بعد سیکھنے پڑے.

سشمیتا نے اس حوالے سے ایک واقعہ سناتے ہوئے کہا کہ مس یونیورس کا تاج پہننے کے بعد ایک بہت بڑے ڈنر میں انھیں مہمان خصوصی کے طور پر بلایا گیا اُس وقت انھیں بہت بھوک لگی رہی تھی۔ وہ کوئی اور ملک تھا جہاں کے کھانوں اور کھانا کھانے کے آداب سے وہ بالکل ناواقف تھیں.

سس تقریب میں میرے برابر میری ٹریول منیجر بیٹھی تھی جس سے سشمیتا کہا کہ انھیں بہت زور کی بھوک لگی ہے۔ اگرچہ اس وقت تو ان کی منیجر نے کسی طرح سشمیتا کی مدد کی لیکن بعد میں سشمیتا نے یہ اصول بنا لیا کہ جب بھی کسی فارمل ڈنر پر جاؤ تو گھر سے پیٹ بھر کے کھانا کھا کے جاؤ تاکہ وہاں جا کر خفت نہ اٹھانی پڑے

سشمیتا نے بتایا کہ انھوں نے بعد میں کھانا کھانے کے آداب سیکھے. جن میں بنیادی اصول یہی ہے کہ کھاتے ہوئے چمچ اور کانٹوں سے آواز نہ کریں. میز کے اوپر دونوں ہاتھ نہ رکھیں وغیرہ وغیرہ.

Sushmita Sen About Table Eriquettes

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sushmita Sen About Table Eriquettes and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sushmita Sen About Table Eriquettes to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   577 Views   |   20 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 April 2024)

مجھے کھانا کھانے کے آداب نہیں آتے تھے اور وہاں.. کم عمری میں سشمیتا سین کے ساتھ کیا واقعہ پیش آیا جس نے ان کی زندگی بدل ڈالی

مجھے کھانا کھانے کے آداب نہیں آتے تھے اور وہاں.. کم عمری میں سشمیتا سین کے ساتھ کیا واقعہ پیش آیا جس نے ان کی زندگی بدل ڈالی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مجھے کھانا کھانے کے آداب نہیں آتے تھے اور وہاں.. کم عمری میں سشمیتا سین کے ساتھ کیا واقعہ پیش آیا جس نے ان کی زندگی بدل ڈالی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔