شوہر 4 برس چھوٹے ہیں اور.. مدیحہ امام نے موجی بسر کو پہلے کہاں دیکھا تھا؟

"میں اپنے شوہر موجی بسر سے 4 برس بڑی ہوں. ہم دوست تھے پھر موجی نے پہلی بار پرپوز کیا"

یہ کہنا ہے نامور اداکارہ مدیحہ امام کا جنھوں نے فیوشیا ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنی محبت اور شادی کی داستان سنائی.

مدیحہ نے انکشاف کیا کہ موجی بسر سے ان کی پہلی ملاقات 2015-16 میں ہوئی جب وہ بالی ووڈ میں فلم کرنے گئی تھیں اور وہاں موجی پروڈکشن ٹیم میں انٹرن تھے.

مدیحہ امام کا کہنا تھا کہ موجی مجھے بہت پیارے اور محنتی لگے. مجھے سخت محنت کرنے والے لوگ پسند ہیں پھر میں نے اپنی امی کو موجی کے بارے میں بتایا کہ وہ مجھے بہت اچھے لگتے ہیں. پھرجب اگلے دن سیٹ پر گئی تو موجی نہیں تھے میں نے لوگوں سے پوچھا کہ موجی کہاں ہیں تو پتا چلا کہ وہ ایک خاتون دوست کے ساتھ ہیں بس پھر میں نے سوچا کہ سب ختم ہوگیا۔

"لیکن اس کے بعد بھی اچھے دوست رہے پھر تقریباً 2 سال کے بعد انہوں نے مجھ سے رابطہ کیا کہ انہیں ایک پوڈ کاسٹ میں میری مدد کی ضرورت تھی. اس کے بعد پھر انھوں نے پروپوز کیا اور ہمارے والدین نے دبئی میں ملاقات کی اور ہماری شادی کی تاریخ طے ہوگئی.

Madeeha Imam Shared Her Love Story

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Madeeha Imam Shared Her Love Story and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Madeeha Imam Shared Her Love Story to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1331 Views   |   04 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

شوہر 4 برس چھوٹے ہیں اور.. مدیحہ امام نے موجی بسر کو پہلے کہاں دیکھا تھا؟

شوہر 4 برس چھوٹے ہیں اور.. مدیحہ امام نے موجی بسر کو پہلے کہاں دیکھا تھا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شوہر 4 برس چھوٹے ہیں اور.. مدیحہ امام نے موجی بسر کو پہلے کہاں دیکھا تھا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔