رکشہ چلاتا ہوں اس لئے لڑکی نہیں مل رہی.. شادی کے لئے غریب رکشہ ڈرائیور نے کیا عجیب کام کر ڈالا؟ دلچسپ ویڈیو

"اب شادی کرنا اتنا آسان نہیں ہے. ایسا لگتا ہے شہر کے ایک آدمی کے لئے تو یہ بالکل ناممکن ہے اور وہ آدمی میں ہوں. مجھے مذہب یا ذات پات سے کوئی سروکار نہیں لیکن یہاں لڑکیاں اتنی کم ہیں کہ مجھے کوئی لڑکی نہیں مل رہی جس سے شادی کروں"

یہ کہنا ہے بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش سے تعلق رکھنے والے دیپندرا راٹھور کا جن کی عمر 29 برس ہے اور پیشے کے لحاظ سے وہ رکشہ ڈرائیور ہیں.

دیپندرا کی عجیب و غریب بات یہ ہے کہ شادی کے لئے لڑکی ڈھونڈنے کی خاطر انھوں نے اپنی تمام تفصیلات جیسے کہ نام، تعلیمی قابلیت، بلڈ گروپ اور قد وغیرہ رکشے پر لکھوالی ہیں اور ساتھ ہی رابطے کے لیے اپنا نمبر بھی دیا ہے. دیپندرا کہتے ہیں کوئی بھی لڑکی ان سے شادی کے لئے رجوع کرسکتی ہے. وہ اپنی بیوی کو بہت خوش رکھیں گے.

دیپندرا کے ماں باپ کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے نے شادی کے لئے میرج بیورو سے بھی رابطہ کیا لیکن لڑکی نہیں ملی. اب وہ دونوں بوڑھے ہوچکے ہیں اور عبادت میں مصروف رہتے ہیں اس لئے وہ بیٹے کے لڑکی ڈھونڈنے کے اس منفرد طریقہ کار سے خوش ہیں. امید ہے جلد ہی ان کی بہو مل جائے گی.

Rickshaw Driver Ko Dulhan Ki Talash

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Rickshaw Driver Ko Dulhan Ki Talash and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Rickshaw Driver Ko Dulhan Ki Talash to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   3175 Views   |   21 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 18 September 2024)

رکشہ چلاتا ہوں اس لئے لڑکی نہیں مل رہی.. شادی کے لئے غریب رکشہ ڈرائیور نے کیا عجیب کام کر ڈالا؟ دلچسپ ویڈیو

رکشہ چلاتا ہوں اس لئے لڑکی نہیں مل رہی.. شادی کے لئے غریب رکشہ ڈرائیور نے کیا عجیب کام کر ڈالا؟ دلچسپ ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ رکشہ چلاتا ہوں اس لئے لڑکی نہیں مل رہی.. شادی کے لئے غریب رکشہ ڈرائیور نے کیا عجیب کام کر ڈالا؟ دلچسپ ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔